فریال محمود

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ

فریال محمود (انگریزی: Faryal Mehmood) (ولادت: ) ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ انھوں نے منچ سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بعد میں ٹیلی ویژن میں قدم رکھا۔ فریال نے جیو انٹرٹینمینٹ کا ڈراما بابا جانی (2018ء) میں مہوش کا کردار ادا کیا ہے۔[1][2][3] فریال محمود کے بارے میں گلف نیوز،[4] دی نیوز انٹرنیشنل[1] اور منگو باز[5] نے شائع کیا ہے۔ فریال محمود کی والدہ پاکستانی گلوکارہ روحانی بانو ہیں۔[6]

فریال محمود
معلومات شخصیت
مقام پیدائش نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات دانیال راحیل   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

فریال محمود نے 2019ء کے آخر میں، ثمینہ پیرزادہ کے ایک انٹرویو میں یہ بات کہی کی کہ وہ جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی ہے۔ فریال محمود نے آگے بتایا کہ ان سوتیلے والد نے بچپن میں ہی ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔[6] فریال محمود ایک رقاصہ بھی ہیں۔[5]

فریال محمود نے 28 مئی 2020ء کو سیمی راحیل کے بیٹے دانیال راحیل سے شادی کر لی۔[7]

فلمو گرافی

ترمیم
Key
فلم جو ابھی تک جاری نہیں کی گئی
سال فلم کردار نوٹ حوالہ
2019ء سینٹی اور مینٹل‎ دلہن کی بہن [8]
2019ء کمبخت‎ اعلان ہونا باقی فلمنگ [1]
2019ء ساری: اے لوو اسٹوری اعلان ہونا باقی فلمنگ؛ مرکزی کردار [9]
2020ء ہاف فرائی اعلان ہونا باقی اعلان ہو گیا ہے [10]

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال فلم کردار نوٹ حوالہ
2015ء فروا کی اے بی سی
2015ء خدا دیکھ رہا ہے ثناء محمود
2016ء میرا یار ملا دے مہر
2016ء آپ کے لیے شہیر کی اہلیہ
2016ء تیری چاہ میں امبر
2016ء بابل کی دعائیں لیتی جا نرما
2016ء بھیگی پلکیں افرہ
2017ء محبت تم سے نفرت ہے جیا اہم کردار [1]
2017ء لال عشق ماہی [11]
2017ء حدت‎ سیما
2017ء یہ عشق ہے خوبصورت قسط "خوبصورت"
2017ء کتنی گرہیں باقی ہيں نتاشا قسط 36
2018ء ببان خالہ کی بیٹیاں بسمہ عرف بے بی
2018ء ایک پل کا ملال
2018ء کبھی بینڈ کبھی باجا قسط 2
2018ء تم سے ہی تعلق ہے رحمہ اہم کردار [12]
2018ء بابا جانی مہوش [13]
2019ء اینایا آریا ویب سیریز [14]
2019ء رمزِ عشق سعدیہ [15]
2019ء ڈولی ڈارلنگ پنکی
2019ء سنگ مرمر عالیہ [16]
2019ء اے زندگی فرح [17]
2021ء رقیب سے انشاء

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت Instep (10 مارچ 2019). "In conversation with Faryal Mehmood". دی نیوز (en-She has US میں). Archived from the original on 2019-04-22. Retrieved 2019-04-22.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  2. Ghafoor، Usman (22 اپریل 2019)۔ "Faryal Mehmood talks 'Enaaya', future projects"۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-22
  3. Rehman, Maliha (21 اپریل 2019). "Rizwan Beyg presents his best collection yet on Hum Showcase Day 3". DAWN (انگریزی میں). Retrieved 2019-04-22.
  4. Ghafoor، Usman (22 اپریل 2019)۔ "Faryal Mehmood talks 'Enaaya', future projects"۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-22
  5. ^ ا ب Zia، Iman (6 فروری 2019)۔ "Actress Faryal Mehmood Is Breaking The Internet With Her Dance Videos And We Are OBSESSED"۔ MangoBaaz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-06
  6. ^ ا ب Rizvi، Raza (29 نومبر 2019)۔ "My Stepfather Sexually Harassed Me for Years: Faryal Mehmood"۔ Lens۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-06
  7. "Faryal Mehmood Daniyal Raheel ties the knot Nikkah Ceremony at Home". EMEA Tribune News | Pakistan News | India News | Europe News | World News (امریکی انگریزی میں). 2 جون 2020. Archived from the original on 2020-06-04. Retrieved 2020-06-02.
  8. Sarym, Ahmed. "Decoding the upcoming 'Senti Aur Mental'". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2019-04-22.
  9. Sarym, Ahmed. "In conversation with Sonya Hussyn". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2019-04-22.
  10. "Iqra Aziz and Yasir Hussain to reunite with 'Half Fry'". گلف نیوز (انگریزی میں). Retrieved 2019-10-20.
  11. "Sequal to 'Landa Bazaar,' 'Lal Ishq' airs 15 years after the original | Pakistan Today"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 2019-04-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-22
  12. Shirazi، Maria۔ "Tooba Siddiqui on her upcoming play, Tum Se He Taluq Hai"۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-22
  13. Haq، Irfan۔ "Faysal Quraishi's upcoming drama Baba Jani is not a love story"۔ DAWN
  14. Tribune.com.pk (18 جنوری 2019). "Trailer for Mehwish Hayat's web series is finally out". دی ایکسپریس ٹریبیون (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2019-04-22.
  15. NewsBytes. "Ramz e Ishq to go on air from July 15". دی نیوز (انگریزی میں). Retrieved 2019-07-15.
  16. NewsBytes. "Mawra Hocane and Adeel Husain to feature in drama serial Daasi". دی نیوز (انگریزی میں). Retrieved 2019-09-02.
  17. Staff, Images (20 اگست 2019). "This media platform wants to be the premium digital content creator from Pakistan". DAWN (انگریزی میں). Retrieved 2019-09-02.