فضیل بن غزوان بن جریر ابو محمد ضبی کوفی (وفات: 147ھ) حدیث نبوی کے ثقہ اماموں میں سے ہیں [1] احمد بن حنبل اور دیگر محدثین نے کہا ثقہ ہے۔ آپ کی وفات 147ھ میں ہوئی۔ [2]

محدث
فضیل بن غزوان
معلومات شخصیت
پیدائشی نام فضيل بن غزوان بن جرير
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بصرہ
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو محمد ضبی کوفی
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
والد غزوان بن جریر
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد ابو حازم الشجعی ، عکرمہ مولی ابن عباس ، ابو زرعہ بجلی ، سالم بن عبد اللہ
نمایاں شاگرد جریر بن عبد الحمید ، عبد اللہ بن مبارک ، اسحاق الازرق ، عبد اللہ بن نمیر ، یحییٰ بن سعید القطان
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم
  • ابو حازم اشجعی،
  • ابو زرعہ بجلی،
  • عکرمہ مولیٰ ابن عباس،
  • سالم بن عبداللہ اور
  • ایک جماعت سے روایت کیا گیا ہے۔

تلامذہ

ترمیم
  • ان کے بیٹے محمد بن فضیل،
  • جریر بن عبد الحمید،
  • عبداللہ بن مبارک،
  • اسحاق الازرق،
  • عبد اللہ ابن نمیر،
  • یحییٰ بن سعید القطان اور کئی دوسرے محدثین نے ان سے روایت کی ہے۔ [3]

جراح اور تعدیل

ترمیم

ابو حاتم بن حبان بستی نے : ان کا ذکر ثقہ لوگوں میں کیا ہے۔ احمد بن حنبل نے کہا: ثقہ ہے۔ احمد بن صالح جیلی نے کہا: ثقہ اور عثمانی تھا۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے۔ محمد بن عمار موصلی نے کہا:ثقہ ہے ۔ یحییٰ بن معین: ثقہ ہے۔ یعقوب بن سفیان الفسوی نے کہا: ایک ثقہ سنی ہے۔ [4]

وفات

ترمیم

آپ نے 147ھ میں بصرہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "فضيل بن غزوان بن جرير". islamic-content.com (ar-SA میں). Archived from the original on 2021-09-09. Retrieved 2021-09-09.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  2. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الرابعة - فضيل بن غزوان- الجزء رقم6"۔ islamweb.net (عربی میں)۔ مورخہ 2021-05-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-09
  3. "كتاب موسوعة مواقف السلف في العقيدة والمنهج والتربية"۔ المكتبة الشاملة الحديثة۔ 10 سبتمبر 2021۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 10 سبتمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 سبتمبر 2021 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ الوصول=، |تاريخ=، و|تاريخ أرشيف= (معاونت)صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  4. "موسوعة الحديث : فضيل بن غزوان بن جرير"۔ hadith.islam-db.com۔ مورخہ 2021-09-09 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-09