فوزیہ بہرام
پاکستانی سیاست دان
فوزیہ بہرام ایک پاکستانی سیاست دان خاتون ہیں۔ جو پنجاب صوبائی اسمبلی کی چکوال سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے 1988ء–1993ء اور 2008ء–2013ء تک رکن رہیں۔[1][2] فوزیہ بہرام نے 2015ء میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کر لی۔[3]
فوزیہ بہرام | |
---|---|
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
برسر عہدہ 1988 – 1990 |
|
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
برسر عہدہ 1990 – 1993 |
|
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
برسر عہدہ 2008 – 2013 |
|
رکن قومی اسمبلی | |
رکنیت مدت اگست 2018 – جنوری 2023 |
|
حلقہ انتخاب | خواتین کے لیے مخصوص نشست |
پارلیمانی مدت | پندرہویں قومی اسمبلی |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Punjab Assembly – Member Profile"۔ Provincial Assembly of the Punjab۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015
- ↑ Tasleem, Nauman (15 جون 2010)۔ "PPP legislators battle it out"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015
- ↑ "Former MPA Fozia Behram Joins PTI"۔ Awami Politics۔ 22 جنوری 2015۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015