فہرست جنوب امریکی ممالک بلحاظ رقبہ
درج ذیل فہرست جغرافیائی رقبے کے لحاظ سے جنوبی امریکا کے ممالک کی فہرست ہے۔ یورپ کا کل جغرافیائی رقبہ 17,835,252 کلومیٹر ہے۔
درجہ بندی | ملک | رقبہ (مربع کلومیٹر) | دیگر تفصیل |
---|---|---|---|
1 be a good | برازیلA aw q GB e | 8,515,799 | |
2 | ارجنٹائن | 2,780,400 | |
3 | پیرو | 1,285,216 | |
4 | کولمبیا | 1,141,748 | |
5 | بولیویا | 1,098,581 | |
6 | وینیزویلا | 916,445 | |
7 | چلی | 756,102 | |
8 | پیراگوئے | 406,750 | |
9 | ایکواڈور | 276,841 | |
10 | گیانا | 214,969 | |
11 | یوراگوئے | 181,034 | |
12 | سرینام | 163,820 | |
مجموعہ | 17,835,252 |
علاقے
ترمیمیہ علاقے جو جنوبی امریکا میں تو شامل ہیں لیکن خود مختار ممالک نہیں ہیں بلکہ یورپ کی سابقہ کالونیاں ہیں جو ابھی تک فرانس اور برطانیہ کے زیر تسلط ہیں۔
درجہ بندی | علاقہ | رقبہ (مربع کلومیٹر) | دیگر معلومات |
---|---|---|---|
1 | فرانسیسی گیانا (فرانس) | 91,000 | |
2 | جزائر فاکلینڈ (برطانیہ) | 12,173 | ارجنٹائن ان جزائر کا دعویدار ہے۔ |