فہرست یورپی ممالک بلحاظ رقبہ

درج ذیل فہرست جغرافیائی رقبے کے لحاظ سے یورپ کے ممالک کی فہرست ہے۔ یورپ کا کل جغرافیائی رقبہ 10,288,305 کلومیٹر ہے۔

درجہ بندی ملک رقبہ (مربع کلومیٹر) دیگر تفصیل
1 روس* 3,972,400 17,098,242 بشمول ایشیائی علاقہ
2 یوکرین 603,628 -
3 فرانس 551,394
4 ہسپانیہ 498,468
5 سویڈن 449,964
6 ناروے 385,178
7 جرمنی 357,168
8 فن لینڈ 338,145
9 پولینڈ 312,685
10 اطالیہ 301,318
11 برطانیہ 244,820
12 رومانیہ 238,392
13 بیلاروس 207,600
14 قازقستان* 180,000 (est.) 2,724,902 بشمول ایشیائی علاقہ
15 یونان 131,940
16 بلغاریہ 110,994
17 آئس لینڈ 102,775
18 ہنگری 93,030
19 پرتگال 91,568
20 آسٹریا 83,858
21 جمہوریہ چیک 78,866
22 سربیا 77,453 88,361 بشمول کوسووہ
23 آئر لینڈ 70,273
24 لتھووینیا 65,300
25 لٹویا 64,589
26 کروشیا 56,594
27 بوسنیا و ہرزیگووینا 51,129
28 سلوواکیہ 49,036
29 استونیا 45,339
30 ڈنمارک 44,493 بشمول جزائر فارو; 2,210,579 بشمول گرین لینڈ
31 سوئٹزرلینڈ 41,290
32 نیدرلینڈز 41,198 علاوہ کیریبین نیدرلینڈز، اروبا، کیوراساؤ اور سنٹ مارٹن
33 مالدووا 33,846
34 بیلجیم 30,510
35 البانیہ 28,748
36  جمہوریہ مقدونیہ 25,713
37 ترکی* 23,507 783,562 بشمول ایشیائی علاقہ
38 سلووینیا 20,273
39 مونٹینیگرو 13,812
40 کوسووہ 10,908
41 آذربائیجان 6,960 86,600 بشمول ایشیائی علاقہ
42 لکسمبرگ 2,586
43 انڈورا 468
44 مالٹا 316
45 لیختینستائن 160
46 سان مارینو 61
47 موناکو 1.95
48 ویٹیکن سٹی 0.44
کل رقب 10,218,605
لوگرتھم پیمانے کے حساب سے ایک بار جو علاقے کی درج ذیل تین طرح کی زمرہ بندی کرتا ہے:
  • جامنی = روس
  • سبز= 10,000 مربع کلومیٹر سے زیادہ یورپی علاقے کے حامل ممالک
  • سرخ= 10,000 مربع کلومیٹر سے کم یورپی علاقے والے ممالک

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم