فہرست ممالک اراکین انجمن اقتصادی تعاون و ترقی بلحاظ شرح خودکشی

یہ فہرست ممالک اراکین انجمن اقتصادی تعاون و ترقی بلحاظ شرح خودکشی ہے۔

34 او ای سی ڈی کے رکن ممالک

ہر سال 100،000 افراد کے مطابق خودکشی

خودکشی فی سال فی 100,000 افراد[1]
درجہ ملک سال مرد خواتین مجموعہ
1. جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 2009 39.3 19.7 28.4
2. مجارستان کا پرچم مجارستان 2009 33.8 8 19.8
3. جاپان کا پرچم جاپان 2009 29.2 10.5 19.7
4. فن لینڈ کا پرچم فنلینڈ 2009 26 8.9 17.3
5. سلووینیا کا پرچم سلووینیا 2009 28.2 6.7 17.2
6. استونیا کا پرچم استونیا 2009 31.2 4.8 16.8
7. بلجئیم کا پرچم بیلجیم 2005 24.6 8.4 16.2
8. سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 2007 20.6 8.7 14.3
9. فرانس کا پرچم فرانس 2008 21.6 6.8 13.8
10. پولینڈ کا پرچم پولینڈ 2008 23.3 3.5 12.9
11. آسٹریا کا پرچم آسٹریا 2009 19.7 5.2 12
12. چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 2009 20.1 3.4 11.4
13. جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ 2009 18 4.6 11.3
14. نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 2007 17.8 5 11.2
15. سویڈن کا پرچم سویڈن 2008 16.1 6 11
16. چلی کا پرچم چلی 2007 18.5 4.1 11
17. ناروے کا پرچم ناروے 2009 15.7 6.2 10.9
18. ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 2007 17.1 4.3 10.5
19. آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 2009 16.6 3.9 10.3
20. کینیڈا کا پرچم کینیڈا 2004 15.7 4.9 10.2
21. ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 2006 15.3 5.3 9.9
22. سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 2009 17.9 1.7 9.3
23. جرمنی کا پرچم جرمنی 2006 14.5 4.3 9.1
24. نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 2009 11.2 4.6 7.8
25. لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 2008 13.3 2.7 7.8
26. آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 2006 11.9 3.3 7.5
27. پرتگال کا پرچم پرتگال 2009 12.5 2.9 7.3
28. مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ 2009 9.8 2.6 6.2
29. ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 2008 9.7 2.6 6
30. اسرائیل کا پرچم اسرائیل 2008 8.8 1.6 5
31.  اطالیہ 2007 8 2.1 4.9
32. میکسیکو کا پرچم میکسیکو 2008 7.5 1.5 4.4
33. ترکیہ کا پرچم ترکی 2008 5.36 2.5 3.94
34. یونان کا پرچم یونان 2009 4.8 0.8 2.8

حوالہ جات

ترمیم
  1. "OECD statistics"۔ 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011