فہرست ممالک اراکین کیریبین کمیونٹی

یہ فہرست ممالک اراکین کیریبین کمیونٹی ہے۔

پرچم ریاست
شمولیت
آبادی
کلومیٹر²
[[جی ڈی پی (پی پی پی)
$ ملین]]
[[جی ڈی پی (پی پی پی)
فی کس]]
انسانی ترقیاتی اشاریہ
کرنسی
سرکاری زبان
اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا 4 جولائی 1974 86,754 442.6 1,709 $19,699 0.764 مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی
بہاماس کا پرچم بہاماس 4 جولائی 1983 353,658 10,010 10,353 $29,274 0.771 بہیمین ڈالر انگریزی
بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس بانی 284,589 430 6,300 $22,137 0.793 بارباڈئین ڈالر انگریزی
بیلیز کا پرچم بیلیز 1 مئی 1974 333,200 22,806 2,679 $8,020 0.699 بیلیز ڈالر انگریزی
ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 1 مئی 1974 72,660 751 952 $13,102 0.724 مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی
گریناڈا کا پرچم گریناڈا 1 مئی 1974 110,000 344 - - 0.748 مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی
گیانا کا پرچم گیانا بانی 752,940 196,849 5,433 $7,215 0.633 گیانیز ڈالر انگریزی
ہیٹی کا پرچم ہیٹی 2 جولائی 2002 9,719,932 27,560 11,466 $1,179 0.454 ہیٹین گورڈ فرانسیسی اور
ہیٹین کریول
جمیکا کا پرچم جمیکا بانی 2,847,232 10,831 23,765 $8,346 0.727 جمیکان ڈالر انگریزی
مانٹسریٹ کا پرچم مانٹسریٹ 1 مئی 1974 5,879 102 99 3,400 - مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی
سینٹ کیٹز و ناویس کا پرچم سینٹ کیٹز 26 جولائی 1974 51,300 261 892 $17,387 0.735 مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی
سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 1 مئی 1974 173,765 606 2,071 $11,918 0.723 مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 1 مئی 1974 120,000 389 1,237 $10,308 0.717 مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی
سرینام کا پرچم سرینام 4 جولائی 1995 529,000 156,000 4,725 $8,931 0.680 سرینامیز ڈالر ڈچ
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو بانی 1,227,505 5,128 26,016 $21,194 0.760 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو ڈالر انگریزی

حوالہ جات

ترمیم