فہرست یورپی ممالک بلحاظ پیداوار کوئلہ

یہ فہرست یورپی ممالک بلحاظ پیداوار کوئلہ 2011 کے مطابق ہے۔ اس کی معلومات برٹش پیٹرولیم کی روداد 2012 عالمی توانائی کے اعداد و شمار کا جائزہ (Statistical Review of World Energy) سے لی گئی ہیں۔

ممالک ترمیم

درجہ ملک / علاقہ پیداوار کوئلہ
(ملین ٹن)
کل کا
حصہ (%)
 دنیا 7,695.4 100
  یورپی اتحاد 576.1 4.2
1   روس 333.5 4.0
2   جرمنی 188.6 1.1
3   پولینڈ 139.2 1.4
4   قازقستان 115.9 1.5
5   یوکرین 86.8 1.1
6   ترکی 77.2 0.4
7   چیک جمہوریہ 57.9 0.5
8   یونان 57.5 0.2
9   سربیا 39.1[1] 0.5
10   بلغاریہ 37.1 0.2
11   رومانیہ 35.5 0.2
12   استونیا 20.6[1] 0.3
13   برطانیہ 18.3 0.3
14   بوسنیا و ہرزیگووینا 12.8[1] 0.2
15   مجارستان 9.6 0.1
16   مقدونیہ 7.8[1] 0.1
17   ہسپانیہ 6.6 0.1
18   سلووینیا 5.0[1] 0.1

مزید دیکھیے ترمیم

فہرست ممالک بلحاظ پیداوار کوئلہ

حوالہ جات ترمیم