فیصل واڈا

پاکستان میں سیاستدان

فیصل واوڈا ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ سابقہ وزیر برائے آبی ذخائر اور قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے،لیکن انھیں امریکی شہریت چھپانے کی وجہ سے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔ بعد میں انھیں حکومتی ملی بھگت سے 27 اکتوبر2022 کو سرکاری اور سرکارنوازنجی ٹی وی چینلز پرپی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرینس کرنے کی وجہ سے عمران خان نے پہلے شوکاز نوٹس دیا اور جواب نہ آنے پر 29 اکتوبر2022 کوپارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔۔[1]

فیصل واڈا
 

وفاقی وزیر آبی وسائل
مدت منصب
5 اکتوبر 2018ء – 3 مارچ 2021ء
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
آغاز منصب
چوہدری مونس الہی
قومی اسمبلی پاکستان کا رکن
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 22 اکتوبر 1974ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الینوائے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاک فوج   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Imran Khan's PTI on top as election results come in"۔ جیو۔ 26 جولائی 2018۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018