قاری رحیم بخش پانی پتی

ادیب، مسلمان عالم دین
قاری رحیم بخش پانی پتی
معلومات شخصیت
پیدائش جنوری1923ء (101 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پانی پت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ شیخ اسماعیل پانی پتی ،  فتح محمد پانی پتی ،  حسین احمد مدنی ،  محمد ابراہیم بلیاوی ،  محمد شفیع عثمانی ،  ادریس کاندھلوی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ خیر المدارس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت ترمیم

آپ رجب المرجب 1341ھ بمطابق فروری 1923ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔

تعلیم ترمیم

ابتدائی تعلیم محمد اسماعیل پانی پتی سے حاصل کی اور فارسی و عربی، صرف و نحو اور منطق کی تعلیم قاری فتح محمد پانی پتی سے حاصل کی۔ پھر دار العلوم دیوبند میں داخلہ لیا جہاں سید حسین احمد مدنی، علامہ محمد ابراہیم بلیاوی، مفتی شفیع عثمانی، ادریس کاندھلوی سے فقہ و اصول اور تفسیر و حدیث کی تعلیم حاصل کرکے دورہ حدیث سے فارغ ہوئے۔

تدریس ترمیم

قیام پاکستان سے قبل ملتان میں مدرسہ محمدیہ کی بنیاد رکھی اور وہیں تدریس کی۔ پھر مدرسہ خیرالمدارس ملتان سے وابستہ ہوئے اور ے احیات شعبہ تجوید و قرات کے صدر مدرس رہے اور تقریبا 40 سال تدریس کی۔

بیعت و اجازت ترمیم

آپ نے 1364ھ میں مشہور عالم دین مولانا سید حسین احمد مدنی بیعت کی۔ پھر عبد الاقادر رائپوری سے بیعت کی۔ بعد ازاں اپنے شیخ محمد زکریا کاندھلوی سے خلافت حاصل کی۔

اہم کارنامے ترمیم

آپ نے سینکڑوں قرا اور ہزاروں حفاظ پیدا کیے جونہ صرف پاکستان بلکہ ایران، افغانستان، برما، بنگلہ دیش، ترکی، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں خدمت قرآن سر انجام دے رہے ہیں۔

وفات ترمیم

29 اور 30 ستمبر کی درمیانی شب ساڑھے دس بجے رحلت فرما گئے۔

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔