خنجراب ریلوے
گوادر سے خنجراب تک
(قراقرم ریلوے سے رجوع مکرر)
خنجراب ریلوے یا قراقرم ریلوے پاکستان کے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ نگر کو براستہ درہ خنجراب عوامی جمہوریہ چین کے خود مختار علاقے شنجیانگ سے ملانے کا ایک منصوبہ ہے۔ [1]
موجودہ لائن
ترمیمخنجراب ریلوے کا راستہ | |
---|---|
مجوزہ لائن
ترمیم- ایبٹ آباد
- مانسہرہ
- بیشام
- داسو
- چلاس
- گلگت
- ہنزہ
- سوست
- خنجراب جنکشن