قصی صدام حسین (انگریزی: Qusay Hussein) (عربی: قصي صدام حسين) سابقہ عراقی صدر صدام حسین کا دوسرا بیٹا اور عدی صدام حسین کا چھوٹا بھائی تھا۔ 2000ء میں قصی کو صدام حسین کا جانشین مقرر کر دیا گیا تھا۔

قصی صدام حسین
(عربی میں: قصي صدام حسين ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
ڈائریکٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1992  – 1997 
معلومات شخصیت
پیدائش 17 مئی 1966ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جولا‎ئی 2003ء (37 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موصل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گولی کی زد   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن العوجہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت حزب بعث - عراق   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد صدام حسین   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ساجدہ طلفاح   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ کمانڈر (1996–2003)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2003ء میں عراق پر ریاستہائے متحدہ کی قیادت میں حملے کے دوران وہ اپنے بھائی عدی اور بیتے مصطفی کے ہمراہ ایک امریکی ٹاسک فورس کے ہاتھوں موصل میں ہلاک ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7701696 — بنام: Qusay Hussein — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/139521607 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2020