عدی صدام حسین
عدی صدام حسین (انگریزی: Uday Hussein) (عربی: عُدي صدّام حُسين) سابقہ عراقی صدر صدام حسین کا سب سے بڑا بیٹا اور قصی صدام حسین کا بھائی تھا۔ کئی سالوں تک عدی کو اس کے والد کا جانشین تصور کیا جاتا رہا، تاہم بعد میں یہ مقام اس کے بھائی قصی کو حاصل ہو گیا جس کی وجہ اس کا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونا، غیر معمولی سیلانی طرز عمل اور خاندان کے ساتھ اس کے خراب تعلقات تھے۔
عدی صدام حسین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عدي صدام حسين) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر | |||||||
برسر عہدہ 11 مئی 1986 – 9 اپریل 2003 |
|||||||
در | عراق فٹ بال ایسوسی ایشن | ||||||
کمانڈر | |||||||
برسر عہدہ 1995 – 13 دسمبر 1996 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 جون 1964ء [1] تکریت |
||||||
وفات | 22 جولائی 2003ء (39 سال)[1] موصل |
||||||
وجہ وفات | گولی کی زد | ||||||
مدفن | العوجہ | ||||||
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک | ||||||
شہریت | جمہوریہ عراق | ||||||
قد | 198 سنٹی میٹر | ||||||
جماعت | حزب بعث - عراق | ||||||
والد | صدام حسین | ||||||
والدہ | ساجدہ طلفاح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ بغداد جامعہ بغداد [2][3] |
||||||
تخصص تعلیم | ہندسیات ،سیاسیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بیچلر ،ڈاکٹریٹ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، صحافی ، فوجی افسر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
الزام و سزا | |||||||
جرم | قتل [4] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | جمہوریہ عراق | ||||||
عہدہ | کمانڈر (1994–2003) | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | ایران عراق جنگ ، جنگ خلیج فارس ، عراقی جنگ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
اس پر عصمت دری، قتل اور ایذا رسانی کے کئی الزامات تھے، [5] جس میں عراقی اولمپک کھلاڑیوں اور قومی فٹ بال ٹیم پر تشدد بھی شامل ہیں۔ [6] اسے کئی بار قید، جلاوطن اور اپنے والد کی حکومت کی طرف سے برائے نام سزائے موت کی سزا بھی سنائی گئی۔
2003ء میں عراق پر ریاستہائے متحدہ کی قیادت میں حملے کے دوران وہ اپنے بھائی قصی اور بھتیجے مصطفی کے ہمراہ ایک امریکی ٹاسک فورس کے ہاتھوں موصل میں ہلاک ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر عدی صدام حسین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- GlobalSecurity.org: Uday Saddam Hussein al-Tikriti
- DesertVoice.net: Saddam's sons
- Album of Photos taken of the raid that killed Uday et al.—Militaryphotos.net
- Revenge for killing Saddam's sons (Broken Link / 404 Not Found)
- Movie: The Devil's Double (2010)
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7701702 — بنام: Uday Hussein — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ صفحہ: 53 — حكومة القرية
- ↑ https://www.alriyadh.com/60779
- ↑ https://www.theguardian.com/world/2003/jul/23/iraq.suzannegoldenberg
- ↑ Harris، Paul؛ Heslop، Katy (16 مارچ 2003)۔ "Iraq's dirty dozen"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-30
- ↑ Suzanne Goldenberg "Footballers who paid the penalty for failure", the Guardian, 19 April 2003