قومی انقلابی فوج (انگریزی: National Revolutionary Army) کومنتانگ کی سرکاری فوج تھی۔ اسے 1928ء سے قبل انقلابی فوج (革命軍) کہا جاتا تھا۔ 1928ء کے بعد قومی فوج (國軍) کہا جانے لگا۔ یہ 1925ء تا 1947ء جمہوریہ چین بھی سرکاری فوج رہی ہے۔ 1947ء کے دوسری ترمیم میں اس کا نام بدل کر جمہوری چین کی مسلح افواج رکھ دیا گیا۔

دوسری جنگ عظیم چینی خانہ جنگی میں شریک
ایک لال مستطیل ہے اس کے نیچے ایک چھوٹا سا نیلا مستطیل ہے۔ نیلے مستطیل کے اندر ایک مربع نما دائرہ ہے جس میں ایک سفید مثلث ظاہر ہو رہا ہے۔ I
قومی انقلابی فوج کا پرچم)
متحرک1925ء (1925ء)–1947 (1947)
رہنماہانچیانگ کائی شیک، Zhang Xueliang، Sun Li-jen، Yen Hsi-shan، Feng Yuxiang، Li Zongren، He Yingqin، Bai Chongxi، and many others
قوتتقریباً 14,000,000
مخالفینبی یانگ فوج، چینی سرخ فوج، امپیریل جاپانی فوج، پیپلز لبریشن آرمی
لڑائیاں اور جنگیںشمالی مہم
چین-سوویت جنگ (1929)
لانگ مارچ
دوسری جنگ عظیم Sino-Mongolian border conflict
چینی خانہ جنگی
قومی انقلابی فوج
روایتی چینی 國民革命軍
سادہ چینی 国民革命军

تاریخ ترمیم

 
قومی انقلابی فوج شنگھائی کے تحفظ کی تیاری کے دوران۔

قومی انقلابی فوج کی بنیاد کومنتانگ نے 1925ء میں رکھی تھی اور شمالی مہم پر روانہ کر دیا تھا۔ 1927ء میں کمیونسٹوں اور حکمران قوم پرستوں کے مابین پہلا متحدی فرنٹ کی تحلیل کے بعد قوم پرستوں نے سوویت کی صفائی شروع کی اور کئی اعلیٰ عہدوں نے کمیونسٹوں کو نکال دیا۔ 1933ء میں ہٹلر جرمنی کے چانسلر بنے اور انھوں نے معاہدۂ ورسائے کو ختم کر دیا۔ کمیونسٹ مخالف نازی جماعت اور کومنتانگ کے درمیان میں قربت بڑھنے لگی۔ جرمنی نے چینی افواج کو ٹریننگ دینی شروع کی اور چینی بنیادی ڈھانچوں کو وسعت دی وہیں چین نے جرمنی کے لیے اپنے بازار اور قدرتی وسائل کے دروازے کھول دئے۔

1934ء میں جنرل ہنس وون سیکیٹ نے 80 ڈیویزن منصوبہ کی تجویز دی جس کے تحت پوری چینی افواج کو 80 مسلح مرتب حصوں میں تقسیم کیا جانا تھا اور خط جرمن کے ساتھ ساتھ انھیں منظم ہونا تھا۔ لیکن یہ منصوبہ زیادہ عمل پزیر نہ ہوپایا کیونکہ یہ تعین کرنا دشوار تھا کہ کون کی ڈویزن منقسم ہوگی اور کون نہیں۔ تاہم 1937ء تک محض آٹھ ڈویزن ہی منظم ہوپائیں جن میں تیسری، چھٹی، 9ویں، 14ویں، 36ویں، 87ویں، 88ویں اور تدریبی ڈویزن شامل تھیں۔

ڈھانچہ ترمیم

قومی انقلابی فوج میں کل تقریباً 4,300,000 جوان تھے جو 370 اسٹینڈرڈ ڈویزن (正式師) میں بٹے ہوئے تھے۔ پھر ان میں 46 نئے ڈویزن (新編師)، 12 کیویلری ڈویزن (騎兵師)، 8 نیو کیویلری ڈویزن (新編騎兵師)، 66 عبوری ڈویزن (暫編師) اور 13 محفوظ ڈویزن (預備師 تھیں۔ اس طرح کل 515 ڈویزن ہوئیں۔ کئی ڈویزن دو یا اس سے زیادہ ڈویزن سے مل کر بنی تھیں اور وہ ایک وقت میں فعال نہیں ہوتی تھیں۔

عہدے ترمیم

جنرل افسران ترمیم

Insignia        
Title میجر جنرل لیفٹیننٹ جنرل منصب جامع منصب جامع

سینئر کمشنر افسران ترمیم

Insignia      
Title اکبر (عہدہ) (Military Police) لیفٹیننٹ کرنل (Cavalry) کرنل (Artillery)

جونیئر کمشنر افسران ترمیم

Insignia      
Title نقیبِ نائب (Mapping) نقیب (Artillery) کپتان (فوجی عہدہ) (Music)

وارنٹ آفیسر ترمیم

Insignia  
Title Warrant Officer (Cavalry)

نان کمیشن افسران ترمیم

Insignia      
Title Corporal (Communications) Sergeant (Medicine) Sergeant major (Logistics)

فوجی جوان ترمیم

Insignia      
Title Private second class (Military Police) Private first class (Mechanized Infantry) Superior private (Engineer)

حوالہ جات ترمیم