قومی شاہراہ 16 (این ایچ 16) بھارت میں ایک بڑی نیشنل ہائی وے ہے، جو مغربی بنگال، اوڈیشہ، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کے مشرقی ساحل کے ساتھ ساتھ چلتی ہے۔<[1] یہ پہلے نیشنل ہائی وے 5 کے نام سے جانا جاتا تھا۔

National Highway 16 marker
قومی شاہراہ 16
نقشہ
قومی شاہراہ کا نقشہ 16 سرخ رنگ میں
Kovvur 4th bridge 001.jpg
Godavari 4th Bridge at راجامنڈری City on NH16 new alignment
Route information
Part of AH45
Length1,711 کلومیٹر (1,063 میل)
GQ: 1711 km (چینائیکولکاتا)
Major junctions
North endدانکونی, کولکاتا, مغربی بنگال
Major intersections
South endچینائی، تمل ناڈو
Location
CountryIndia
Statesمغربی بنگال: 111.7 km
اوڈیشا: 488 km
آندھرا پردیش: 1,024 km
تمل ناڈو: 45 km
Primary
destinations
کولکاتا (junction of NH 6)–بالاسوربھوبنیشوربرہماپور، اڑیسہسریکاکولموشاکھاپٹنمراجامنڈریایلورووجئے واڑہگنٹوراونگولنیلورچینائی
Highway system
این ایچ 19این ایچ 48

شمالی ٹرمینل کولکاتا کے قریب ڈانکونی نیشنل ہائی وے 19 سے شروع ہوتا ہے اور جنوبی ٹرمینل تمل ناڈو میں چینائی سے۔ یہ نیشنل ہائی ویز ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے زیر اہتمام گولڈن چوکور منصوبے کا حصہ ہے۔[2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "National Highways Development Project Map"۔ National Highways Authority of India۔ 2017-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-21
  2. "Rationalisation of Numbering Systems of National Highways" (PDF)۔ New Delhi: وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند۔ 2016-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-03
  3. "List of National Highways passing through A.P. State"۔ Roads and Buildings Department۔ Government of Andhra Pradesh۔ 28 مارچ 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2016