نیشنل ہائی وے 49 (بھارت)

بھارتی قومی شاہراہ (نمبر انچاس)
(قومی شاہراہ 49 (بھارت) سے رجوع مکرر)

نیشنل ہائی وے 49 (قدیم این ایچ 6 اور این ایچ 200 کا مجموعہ) بھارت میں ایک بنیادی نیشنل ہائی وے ہے۔[1] یہ شاہراہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے بلاسپور سے مغربی بنگال کے کھڑگ پور تک چلتی ہے۔ بلاسپور کے قریب این ایچ 130 سے شروع ہوکر یہ مغربی بنگال کے کھڑگ پور کے قریب این ایچ 16 پر ختم ہوتا ہے۔ شاہراہ ہندوستان میں اے ایچ 46 نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ یہ شاہراہ 705.8 کلومیٹر (438.6 میل) لمبا ہے۔[2]

National Highway 49 marker
قومی شاہراہ 49
Map
قومی شاہراہ 49 کا نقشہ سرخ رنگ میں
Route information
Part of اے ایچ 46 کا
Length705.8 کلومیٹر (438.6 میل)
بھارت مالہ: 350 کلومیٹر (220 میل) (دیباگڑھ- کھرگپور)
Major junctions
مغربی endبیلاسپور، چھتیس گڑھ
مشرقی endکھرگپور، مغربی بنگال
Location
CountryIndia
Statesچھتیس گڑھ، اوڈیشا، جھارکھنڈ، مغربی بنگال
Highway system
این ایچ 130این ایچ 16

راستہ (روٹ) ترمیم

 
بھارت میں قومی شاہراہوں کا منصوبہ بند نقشہ

ایچ 49 بھارت کی چار ریاستوں چھتیس گڑھ، اوڈیشا، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال سے گزرتا ہے۔[3]

چھتیس گڑھ

بیلاسپور، پام گڑھ، رائے گڑھ

اوڈیشا

کاناکٹورا، جھارسگوڈا، کچندا، پرواسونی، دیباگڑھ، بارکوٹ، پال لہڑا، کیندوجھر، ترمنگا، چڑئی بھول، جشی پور، بانگری پوسی

جھارکھنڈ

بہاراگوڑہ

مغربی بنگال

کھرگپور

جنکشنز ترمیم

  این ایچ 130 بلاسپور کے قریب ٹرمینل۔
  این ایچ 149B چامپا کے قریب
  این ایچ 153 رائے گڑھ کے قریب
  این ایچ 53 دیبا گڑھ کے قریب
  این ایچ 143 بارکوٹ کے قریب
  این ایچ 149 پال لہڑا کے قریب
  این ایچ 20 کیندوجھر کے قریب
  این ایچ 220 جشی پور کے قریب
  این ایچ 18 بہاراگوڑہ کے قریب
  این ایچ 14 کھڑگ پور کے قریب
  این ایچ 16 کھڑگ پور کے قریب ٹرمینل۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "New Numbering of National Highways notification - Government of India" (PDF)۔ دی گیزیٹ آف انڈیا۔ 04 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020 
  2. "The List of National Highways in India" (PDF)۔ وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020 
  3. "State-wise length of National Highways (NH) in India as on 30.11.2018"۔ وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند۔ 04 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020