لالو سر
(لالو سر جھیل سے رجوع مکرر)
لوٗلو سر (Lulusar) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادی کاغان میں پہاڑی چوٹیوں کا ایک مجموعہ اور ایک جھیل ہے۔ بلند ترین چوٹی سطح سمندر سے 11،200 فٹ (3،410 میٹر) بلند ہے۔ لولو سر-دودی پت سر قومی پارک ایک مقبول تفریحی اور سیاحتی مقام ہے۔لوٗلو سر شینا زبان کا لفظ ہے لوٗلو سے مراد سرخ اور سر سے مراد جھیل ہے۔
لولو سر Lulusar | |
---|---|
لولو سر جھیل | |
محل وقوع | وادی کاغان، خیبر پختونخوا |
جغرافیائی متناسق | 35°0′8.04″N 73°9′2.66″E / 35.0022333°N 73.1507389°E |
قسم جھیل | الپائن / برفانی جھیل |
بنیادی اضافہ | گلیشیر پانی |
نکاسی طاس ممالک | دریائے سندھ پاکستان |
سطح بلندی | 3,410 میٹر (11,190 فٹ) [1] |
آبادیاں | کاغان، ناران، بالاکوٹ |
مزید دیکھیے
ترمیم- جھیل سیف الملوک - وادی کاغان
- دودی پت سر جھیل - وادی کاغان
- آنسو جھیل - وادی کاغان
- مہوڈنڈ جھیل - وادی کالام
- کنڈول جھیل - وادی کالام
- درال جھیل - وادی سوات
- فہرست پاکستان کی جھیلیں
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Lulusar Lake"۔ Tourism Development Corporation of Punjab (TDCP)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009