لال چند یملا جٹ
بھارتی گلوکار
(لال چند یاملہ جٹ سے رجوع مکرر)
لال چند یملا جٹ (انگریزی: Lal Chand Yamla Jatt) (ولادت: 28 مارچ 1911ء - 20 دسمبر 1991ء) پنجابی کے مشہور بھارتی گلوکار تھے۔[1]
لال چند یملا جٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 28 مارچ 1910ء |
وفات | 20 دسمبر 1991ء (81 سال) لدھیانہ |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیملال چند یملا جٹ، کھیرا رام اور ہرنم کور کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی پیدائش پنجاب، پاکستان کے فیصل آباد ہوئی تھی۔ 1947ء میں ہندوستان کی تقسیم کے بعد، وہ بھارت کے لدھیانہ کے جواہر نگر علاقہ میں منتقل ہو گئے۔ لال چند یملا جٹ کا تعلق پنجابی باتوال ذات سے تھا۔ لال چند یملا جٹ کی شادی 1930ء میں رام راکھی سے ہوئی تھی، جن کے ساتھ لال چند کی دو بیٹیاں اور پانچ بیٹے تھے۔ ان کے بڑے بیٹے کرتار چند اور چھوٹے بیٹے جسدیو چند ہیں۔
کیریئر
ترمیمایوارڈ
ترمیملال چند یملا جٹ کو بھارت وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے 1956ء میں سونے کے تمغا سے نوازا۔ انھیں دہلی، بھارت کی نیشنل اکیڈمی آف ڈانس، ڈراما اور موسیقی نے 1989ء میں لائف ٹائم اچیومنٹ کا ایوارڈ دیا۔[1]
ڈسکوگرافی
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Profile of Lal Chand Yamla Jatt[مردہ ربط]۔ Retrieved 18 اگست 2016
- ↑ Lal Chand Yamla Jatt's song on YouTube. Retrieved 18 اگست 2016
- ↑ Lal Chand Yamla Jatt songs آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bbc.co.uk (Error: unknown archive URL); BBC Music website. Retrieved 18 اگست 2016
- ↑ Lal Chand Yamla Jatt's song آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sikhnet.com (Error: unknown archive URL); sikhnet.com website. Retrieved 18 اگست 2016
- ↑ Song of Lal Chand Yamla Jatt[مردہ ربط]; last.fm/music website. Retrieved 18 اگست 2016