لال کرشن اڈوانی

بھارتی سیاست دان، سابق نائب وزیر اعظم

ہندوستانی سیاست دان۔ بی جے پی کے سرکردہ رہنما۔ آٹھ نومبر 1927 کو موجودہ پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئے۔ چودہ سال کی عمر میں ہی وہ آر ایس ایس سے منسلک ہو گئے تھے۔ بعد میں بھارتیہ جن سنگھ کے رکن بنے۔ وہ 1970 میں راجیہ سبھا میں پہنچے۔ انھوں نے ایمرجنسی کی مخالفت کی۔ جن سنگھ کے جنتا پارٹی میں انضمام کے بعد 1977کی غیر کانگریس حکومت کے دوران وہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری رہے۔ اڈوانی پہلے جن سنگھ اور پھر 1980 سے بی جے پی کے قیام کے زمانے سے اس پارٹی سے منسلک ہیں اور کئی بار پارٹی صدر رہ چکے ہیں۔ اٹل بہاری واجپئی کی کابینہ میں 2004-1999 تک وہ پہلے وزیر داخلہ رہے اور بعد میں نائب وزیر اعظم۔ ان کی پہچان ایک کٹر ہندو رہنما کے طور پر ہوتی ہے۔ سماج کے کچھ طبقوں میں 1990 کی اڈوانی کی رتھ یاترا سے ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ لیکن چند سال قبل محمد علی جناح پر ان کے بیان پر ان کی خاصی تنقید ہوئی۔ دسمبر دو ہزار نو میں اڈوانی نے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما کی حیثیت سے استعفی دیا ۔

لال کرشن اڈوانی
(انگریزی میں: Lal Krishna Advani)،(ہندی میں: लाल कृष्ण आडवाणी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر 1927ء (97 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
ڈومنین بھارت
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ کاملا اڈوانی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پراتھبا اڈوانی ،  جیانت اڈوانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اطلاعات و نشریات   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 مارچ 1977  – 28 جولا‎ئی 1980 
قائد حزب اختلاف، راجیہ سبھا (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 جنوری 1980  – 7 اپریل 1980 
 
پی شیو شنکر  
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
وزیر امور داخلہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 مارچ 1998  – 22 مئی 2004 
اندرجیت گپتا  
شیوراج پاٹیل  
نائب وزیر اعظم بھارت (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 فروری 2002  – 22 مئی 2004 
چوھدری دیوی لعل  
 
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول
ممبئی یونیورسٹی
رشی دیارام نیشنل کالج
گورنمنٹ لا کالج، ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [4]،  وکیل ،  آپ بیتی نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم وبھوشن   (2015)
نمایاں ماہرِ پارلیمانی امور اعزاز (1999)
بانگا بیبھوشن (1999)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Lal-Krishna-Advani — بنام: Lal Krishna Advani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. پرابک آئی ڈی: https://prabook.com/web/person-view.html?profileId=397626 — بنام: Lal Krishna Advani
  3. بنام: Lal Krishna Advani — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024017 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  5. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/lokaralpha.aspx?lsno=15&tab=0 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2018
  6. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx
  7. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/074216686 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مئی 2020