سلسلہ کوہ مارگلہ
(لفظ مارگلہ سے رجوع مکرر)
مارگلہ پہاڑیاں یا سلسلہ کوہ مارگلہ اسلام آباد، پاکستان کے شمال میں کوہ ہمالیہ کے سلسلے میں واقع ہے۔ مارگلہ کا علاقہ 12,605 ہیکٹر پر مشتمل ہے۔ یہ پہاڑیاں مری کی پہاڑیوں میں شامل ہیں۔ مارگلہ بہت سی پہاڑیوں اور وادیوں پر مشتمل ہےــ اسے ترکستانی ٹیکٹونک پلیٹ کا نقطہ آغاز بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔
سلسلہ کوہ مارگلہ مارگلہ کی پہاڑیاں | |
---|---|
سلسلہ کوہ مارگلہ | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | ٹلہ چرونی |
بلندی | 1,000 میٹر (3,300 فٹ) |
ممالک | پاکستان |
اشتقاقیات
ترمیممارگلہ کے لفظی معنی ہیں سانپوں کا گڑھ۔
مارگلہ نام کے بارے میں مختلف روایتیں اور حکایتیں ہیں۔ ایک معنیٰ اس کے سانپوں کا گڑھ ہے، مار بہ معنی سانپ اور گلہ بہ معنی اکٹھ۔اس کے ایک اور معنی گلا کاٹنا بھی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس علاقے میں راہزنوں کے گروہ تھے جو راہ گزروں یا قافلوں کو لوٹ کر گلے کاٹ دیاکرتے تھے۔ ایک اور تفہیم یہ بھی ہے کہ تاکشاشیلا (ٹیکسلا) کا فارسی تلفظ ماریکالا تھا جو بگڑتے بگڑتے مارگلہ بن گیا۔[1]
واقعات
ترمیم- 28 جولائی 2010ء کو ایئر بلیو پرواز 202 مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔[2]
- 6 جنوری 2012ء کو مارگلہ میں برف باری ہوئی۔[3]
مشہور مقامات
ترمیم- دامن کوہ
- پیر سوہاوہ
- گوکینا
- لوہ دندیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistaniaat.net (Error: unknown archive URL)
- نکولسنز اوبے لسک[4]
- شاہ اللہ دتہ
- اسلام آباد مرغزار چڑیا گھر
- جاپانی پارک
- سیدپور، اسلام آباد
- نیلاں بھوتو
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا- ایکسپریس نیوز
- ↑ "اسلام آباد کے قریب طیارہ تباہ ہو گیا"۔ ڈیلی ٹیلیگراف۔ 28 جولائی 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2010
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 02 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2012
- ↑ "General Nicholson's Obelisk"۔ 18 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2012
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ مارگلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- پاکستان میں پہاڑی چڑھائیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tuacl.com (Error: unknown archive URL)
- پاکستان میں پیراگلائیڈنگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tuacl.com (Error: unknown archive URL)
- اربن پی کے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urbanpk.com (Error: unknown archive URL)
- ہمالیہ وائلڈ لائف فاؤنڈیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hwf.org.pk (Error: unknown archive URL)
- اسلام آباد برڈ رپورٹ-2002، بقلم انسی کلبرگ
- مارگلہ کا معاشرہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ roedadkhan.com (Error: unknown archive URL)
- ٹرپ ایڈوائزر
- خیابانِ مارگلہ[مردہ ربط]
- مارگلہ ریلوے اسٹیشن[مردہ ربط]