لوئی ہشتم شاہ فرانس

لوئی ہشتم شاہ فرانس (Louis VIII of France) خاندان کاپے سے تعلق رکھنے والا شاہ فرانس تھا جس نے مملکت فرانس پر 1223ء سے 1226ء تک حکومت کی۔ 1216ء سے 1217ء تک وہ مملکت انگلستان کا دعویدار بھی تھا۔

لوئی ہشتم شاہ فرانس
(فرانسیسی میں: Louis VIII de France ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Conquest of Avignon by Louis VIII (1226).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1187  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 نومبر 1226 (39 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پیچش  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نسل
والد فلپ ثانی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان کیپیشان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ بادشاہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لوئی صرف ایک مختصر مدت کے لیے مملکت فرانس کا بادشاہ بنا، تاہم وہ بطور ولی عہد ایک فعال رہنما تھا۔1215-17ء میں جان شاہ انگلستان کے خلاف کامیابی پر اسے شیر (Lion) کہا جانے لگا۔ 1214ء میں اس نے جنوبی انگلستان پر حملہ کیا۔ انگلستان کے باغیوں نے 2 جون 1216ء کو لوئی کے بطور شاہ انگلستان ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس کی کبھی بطور شاہ انگلستان تاجپوشی نہیں ہوئی اور علاقے سے پسپا ہونے کے بعد یہ دعوی بھی ترک کر دیا گیا۔[5][6][7][8]

حوالہ جاتترميم

  1. Louis VIII
  2. دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p10239.htm#i102383 — بنام: Louis VIII, Roi de France — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  3. عنوان : Kindred Britain
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020 — ناشر: Bibliographic Agency for Higher Education
  5. Anthony Arlidge, Igor Judge, "Magna Carta Uncovered,", 2014
  6. S. Wise Bauer, "The History of the Renaissance World", 2013, p.254
  7. Lise Hull, "Understanding the Castle Ruins of England and Wales", 2009, p.74
  8. Carpenter, David A. The Minority of Henry III, Cambridge University Press: Cambridge, UK, pp.20, 41-45