لوٹن ائیرپورٹ یا لوٹن ہوائی اڈا (انگریزی: Luton Airport) (آئی اے ٹی اے: LTN، آئی سی اے او: EGGW) سابقہ نام 'لوٹن انٹرنیشنل ائیرپورٹ [5] ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جو بیڈفورڈشائر، انگلستان کے شہر لوٹن سے 2.4 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔ یہ مرکزی لندن سے 28 میل (45 کلومیٹر) شمال میں واقع ہے۔

لندن لوٹن ائیرپورٹ
London Luton Airport
Luton Airport from the air
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکلندن لوٹن ائیرپورٹ لمیٹڈ (LLAL)/Luton Borough Council[1]
عامللندن لوٹن ائیرپورٹ آپریشنز لمیٹڈ
(Aena 51%; AMP Capital 49%)[2]
خدمتلندن، مملکت متحدہ
محل وقوعلوٹن، بیڈفورڈشائر، مملکت متحدہ
افتتاح16 جولائی 1938ء (1938ء-07-16)[3]
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے526 فٹ / 160 میٹر
متناسقات51°52′29″N 000°22′06″W / 51.87472°N 0.36833°W / 51.87472; -0.36833
ویب سائٹwww.london-luton.co.uk
نقشہ
EGGW is located in بیڈفورڈشائر
EGGW
EGGW
Location in Bedfordshire
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
07/25[4] 2,162 7,087 Asphalt
اعداد و شمار (2019)
Passengers18,216,207
Passenger change 18Increase9.8%
Aircraft movements142,000
Movements change 18Increase4.2%
"2010 to 2017 Statistics"۔ London Luton Airport۔ 2018-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-05

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "London Luton Airport Limited – About us"۔ www.llal.org.uk۔ 2017-04-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-18
  2. "Ardian sells 49 percent stake in Luton Airport concession to AMP Capital"۔ 24 اپریل 2018۔ 2019-04-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-24
  3. "Happy Birthday LLA"۔ www.london-luton.co.uk[مردہ ربط]
  4. https://www.facebook.com/LDNLutonAirport/posts/2922060794514356
  5. "Airport History"۔ London Luton Airport۔ 2007-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-16