لٹن داس

بنگلہ دیشی کرکٹر

لٹن داس (پیدائش: 13 اکتوبر 1994ء) بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]

لٹن داس
داس 2018 میں
ذاتی معلومات
مکمل ناملٹن کمار داس
پیدائش (1994-10-13) 13 اکتوبر 1994 (عمر 30 برس)
دیناج پور, بنگلہ دیش
عرفلٹو
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 77)10 جون 2015  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ11 نومبر 2018  بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ایک روزہ (کیپ 117)18 جون 2015  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ26 اکتوبر 2018  بمقابلہ  زمبابوے
ایک روزہ شرٹ نمبر.16
پہلا ٹی20 (کیپ 46)5 جولائی 2015  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی205 اگست 2018  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012–تاحالنارتھ زون (بنگلہ دیش)
2012ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز
2011–تاحالرنگپور ڈویژن
2016– تاحالکومیلا وکٹورینز
2018-19سلہٹ سکسرز
2019جمیکا تلاواہ
2019-20راجشاہی رائلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 10 18 15 52
رنز بنائے 457 346 282 4,212
بیٹنگ اوسط 26.88 20.35 18.80 50.74
100s/50s 0/3 1/0 0/1 12/20
ٹاپ اسکور 94 121 61 274
کیچ/سٹمپ 18/2 11/3 7/0 75/9
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 نومبر 2018ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Liton Das"