لیتھ پورہ یا لیتھا پورہ بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کا ایک گاؤں ہے۔ یہ وادی کشمیر کی تحصیل پمپور میں واقع ہے۔[1]

گاؤں
سرکاری نام
لیتھ پورہ is located in جموں و کشمیر
لیتھ پورہ
لیتھ پورہ
جموں و کشمیر میں محل وقوع
متناسقات: 33°57′50″N 74°57′50″E / 33.96389°N 74.96389°E / 33.96389; 74.96389
ملکبھارت
ریاستجموں و کشمیر
ضلعپلوامہ
تحصیلپمپور
بلندی1,620 میل (5,310 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل6,131
مردم شماری کوڈ002982

محل وقوع

ترمیم

لیتھ پورہ دریائے جہلم کے کناروں پر واقع ہے۔ یہ سلسلہ کوہ زبروان کے شمال مغربی گوشے کے دامن میں ہے۔ سری نگر جموں قومی شاہراہ سے گزرتے وقت یہ گاؤں آتا ہے۔[2][3]

آبادیات

ترمیم

بھارت کی 2011ء کی مردم شماری کے مطابق لیتھ پورہ میں 828 گھرانے ہیں۔ اوسط شرح خواندگی 70.53% ہے۔ گاؤں کے زیادہ تر لوگ زراعت سے وابستہ ہیں۔ گاؤں کے لیے زعفران اہم کاشت اور ذریعہ معاش ہے۔[4][1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Let Pora Village Population - Pampore - Pulwama, Jammu and Kashmir"۔ www.census2011.co.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2019 
  2. "Kashmir's Legendary Saffron"۔ Outlook Traveller (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2019 
  3. "The Tribune, Chandigarh, India - JAMMU TRIBUNE"۔ www.tribuneindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2019 
  4. "Let Pora Village in Pampore (Pulwama) Jammu & Kashmir | villageinfo.in"۔ villageinfo.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2019