وادی کشمیر جموں و کشمیر میں ایک وادی ہے۔ اس کے جنوب مغرب میں پیر پنجال اور شمال مشرق میں سلسلہ کوہ ہمالیہ واقع ہے۔ یہ تقریبا 135 کلومیٹر طویل اور 32 کلومیٹر چوڑی ہے جسے دریائے جہلم سیراب کرتا ہے۔[1]


Kashmir Valley
جغرافیائی خصوصیات
وادی کشمیر
وادی کشمیر
ملک بھارت
ریاستجموں و کشمیر
اضلاعاننت ناگ، بارہ مولہ، بڈگام، بانڈی پورہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام، پلوامہ، شوپیاں اور سرینگر
صدر موامسری نگر
رقبہ
 • کل15,948 کلومیٹر2 (6,158 میل مربع)
بلندی1,850 میل (6,070 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل2,862,510
 • کثافت180/کلومیٹر2 (460/میل مربع)
نام آبادیکشمیری، Koshur (کشمیری زبان میں )
زبانیں
 • دفتری۔، اہم بولی جانے والی زبانیںاردو، کشمیری زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹJK

آبادیات ترمیم

وادی کشمیر کا بڑا نسلی گروہ کشمیری ہیں جو کشمیری زبان بولتے ہیں۔ وادی ایک مسلم اکثریتی آبادی ہے جس میں 97،16 فیصد مسلمان ہیں۔ بقایا آبادی میں ہندو (1.84٪)، سکھ (0.88٪)اور بدھ (0.11 فیصد) ہیں۔[2] وادی کی اہم زبانیں اردو اور کشمیری ہیں جبکہ اردو دفتری زبان ہے۔ جبکہ ایک کثیر تعداد انگریزی بھی جانتی ہے۔[3]

اضلاع ترمیم

 
کشمیر ڈویژن کا نقشہ
ضلع کا نام صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی
2001 مردم شماری
آبادی
2011 مردم شماری
ضلع اننت ناگ اننتناگ 3,984 734,549 1,069,749
ضلع کولگام کولگام 437,885 423,181
ضلع پلوامہ پلوامہ 1,398 441,275 570,060
ضلع شوپیاں شوپیاں 211,332 265,960
ضلع بڈگام بڈگام 1,371 629,309 755,331
ضلع سرینگر سری نگر 2,228 990,548 1,250,173
ضلع گاندربل گاندربل 211,899 297,003
ضلع بانڈی پورہ بانڈی پورہ 316,436 385,099
ضلع بارہ مولہ بارہمولہ 4,588 853,344 1,015,503
ضلع کپواڑہ کپواڑہ 2,379 650,393 875,564

آب و ہوا ترمیم

سرینگر
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
48
 
7
−2
 
 
68
 
8
−1
 
 
121
 
14
3
 
 
85
 
21
8
 
 
68
 
25
11
 
 
39
 
30
15
 
 
62
 
30
18
 
 
76
 
30
18
 
 
28
 
27
12
 
 
33
 
22
6
 
 
28
 
15
1
 
 
54
 
8
−2
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: ہانگ کانگ رصد گاہ [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Vale of Kashmir | valley, India"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2016 
  2. Comprehensive SVEEP Plan of J&K State 2014, http://eci.nic.in/eci_main1/SVEEP/Jammu%20&%20Kashmir19092014.pdf آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ eci.nic.in (Error: unknown archive URL)
  3. "Kashmiri: A language of India"۔ Ethnologue۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2007 
  4. "Climatological Information for Srinagar, India"۔ ہانگ کانگ رصد گاہ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2012 

بیرونی روابط ترمیم

متناسقات: 34°02′00″N 74°40′00″E / 34.0333°N 74.6667°E / 34.0333; 74.6667