لیسلی ریفر(امپائر)

کرکٹ امپائر

لیسلی سینٹ اوبرن ریفر (پیدائش: 5 ستمبر 1989ء) باربیڈین کرکٹ امپائر ہیں۔ اس کے والد لیسلی ریفر 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں کے دوران بارباڈوس کے لیے کھیلے۔ [1] [2] وہ 28 اگست 2016ء کو سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک ، لاڈر ہل، فلوریڈا میں ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل [3] میچ میں امپائر کے طور پر کھڑے ہوئے۔ وہ 14 جون 2017ء کو ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ، گروس آئلٹ میں ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی [4] میچ میں امپائر کے طور پر کھڑے ہوئے تاہم یہ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ [5] جنوری 2020ء میں انھیں جنوبی افریقہ میں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 16 امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [6]

لیسلی ریفر
ذاتی معلومات
مکمل ناملیسلی سینٹ اوبرن ریفر
پیدائش (1989-09-05) 5 ستمبر 1989 (عمر 35 برس)
کاٹیج، سینٹ جارج، بارباڈوس
حیثیتامپائر
تعلقاتلیسلی ریفر (والد)
ایلوس ریفر (چچا)
جارج ریفر (چچا)
فلائیڈ ریفر (کزن)
ریمون ریفر (کزن)
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر18 (2017–2022)
ٹی 20 امپائر30 (2016–2022)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 اگست 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Leslie Reifer"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-29
  2. "Leslie Reifer Jr's cricketing family"۔ West Indies Cricket Board۔ 2013-12-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-29
  3. "India tour of West Indies and United States of America, 2nd T20I: India v West Indies at Lauderhill, Aug 28, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-28
  4. "Afghanistan tour of West Indies, 3rd ODI: West Indies v Afghanistan at Gros Islet, Jun 14, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-14
  5. "Decider washed out; Law 'not sure' of WI's chances of direct entry into World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-15
  6. "Match officials named for ICC U19 Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-08