لیلہ خان

پاکستانی سیاست دان

لیلہ خان (انگریزی: Leila Khan) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنھوں نے اپریل 2018ء سے مئی 2018ء تک عباسی کابینہ میں وزیر وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

لیلہ خان
وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت
مدت منصب
27 اپریل 2018ء – 31 مئی 2018ء
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

لیلہ خان نے ماس کمیونیکیشن کی تعلیم حاصل کی ہے۔[1]

سیاسی زندگی

ترمیم

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

لیلہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں تھیں۔[2][3]

دسمبر 2014ء میں، لیلہ خان کو مریم نواز کے استعفیٰ کے بعد وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرپرسن مقرر کیا گیا تھا۔[1][4] اپریل 2018ء میں، انھیں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی وفاقی کابینہ میں شامل ہوئیں[5] اور وزیر وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے عہدے پر فائز کی گئیں۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "MNA Leila Khan new PMYP chairperson"۔ The Nation۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 
  2. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  3. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  4. "Leila Khan named Maryam Nawaz's successor as youth programme chief - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 25 December 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 
  5. "Govt expands cabinet months before elections - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 27 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2018 
  6. "Notification April 2018" (PDF)۔ Cabinet division۔ 30 اپریل 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018