مائیکل پراکٹر (ماہر نباتیات)
مائیکل چارلس فاراڈے پراکٹر پی ایچ ڈی (21 جنوری 1929ء – 24 اکتوبر 2017ء) ایک انگریز ماہر نباتیات اور شجری ماہر ماحولیات، لیکچرر اور سائنسی موضوعات کے مصنف تھے۔ وہ اپنے تدریسی فرائض یونیورسٹی آف ایکسٹیر پر انجام دیتے تھے۔[4][5][6] وہ اسی یونیورسٹی آف ایکسٹیر میں ریڈر کے طور وظیفہ حسن خدمت پر 1994ء میں سبک دوش ہوئے۔[7]
مائیکل پراکٹر (ماہر نباتیات) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Michael Charles Faraday Proctor) |
تاریخ پیدائش | 21 جنوری 1929ء |
تاریخ وفات | 24 اکتوبر 2017ء (88 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیمبرج |
پیشہ | ماہر نباتیات ، استاد جامعہ [2] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | نباتیات [3] |
ملازمت | جامعہ ایگزیٹر |
درستی - ترمیم |
مائیکل پراکٹر نے 100 سے زائد تحقیقی مقالے شائع کروائے تھے[8] اور انھیں برطانیہ کے اولین نمایاں شجری ماہرین ماحولیات میں سے ایک کے طور پر گردانا جاتا ہے۔[9][10] 1968ء میں انھوں نے آرتھر تانسلے کی کتاب 'بریٹینز گرین مین ٹل' کی نظرثانی اور تحدیث کا کام انجام دیا۔[11] وہ برٹش بلانٹ کمیونٹیز کی تعریف سازی کی سبھی پانچ جلدوں کے معاون مصنف رہے جس کی تدوین جے راڈویل (1991-2000) نے کی۔ انھوں نے تین کتابیں نیو نیچرلسٹ سلسلوں میں شائع کی: دو زیرگی پر اور ایک برطانیہ اور آئرلینڈ کی روئیدگی پر۔
تعلیمی کریئر
ترمیمپروکٹر نے اپنی ڈگری کے لیے نباتیات، حیوانیات اور کیمیا کا مطالعہ کیمبرج یونیورسٹی میں کیا،[12] جس کے بعد انھوں نے پتھر پر اگنے والے گلابوں (Helianthemum) پر تحقیق کا کام کیا۔[12] 1956ء میں انھوں نے بریوفائٹ (bryophyte) شجروں پر قابل لحاظ کام کیا جو کیمبرج شائر میں ہیں۔ یہ کیمبرج شائر کے بریوفائٹ کے سارے ریکارڈ اور جانکاری کا یک جا کرنا تھا جسے پروفیسر ایف ڈبلیو رچرڈز نے 1927ء میں کیا تھا۔[13] پراکٹر کی تحقیق کردہ نباتیات بریوفائٹ کی تاریخ سازی تھی جو وائس کاؤنٹی کی ریکارڈ نویسی میں کام آئی اور یہ متعلقہ مساکن کے لیے رہنمائی کا کام دینے لگی۔[14] یہ پہلا تفصیلی لیکھا جوکھا تھا جو اس کاؤنٹی کی بریوفائٹ پر رقم ہوا۔ اس قبل رچرڈ ریلہان نے اسی طرح کا کام 1820ء میں کیا تھا اور فلورا کینٹبریجیئینسیس کے عنوان سے شائع ہوا تھا۔[13]
پراکٹر واٹسونیا کے مدیر تھے، جو اس وقت باٹنیکل سوسائٹی آف بریٹین اینڈ آئرلینڈ کا جریدہ تھا۔ یہ اپریل 1961ء سے جولائی 1971ء کے بیچ شائع ہوتا رہا۔[15][16]
اعزازات
ترمیمپراکٹر نارویجین اکیڈمی آف سائنس کے بیرونی رکن تھے[12][17] اور ہنگری سوسائٹی فار پلانٹ فزیولوجی کے اعزازی رکن تھے۔[12][18] وہ رایل فوٹوگرافک سوسائٹی کے فیلو تھے،[12][19] ڈیوان وائلڈلائف ٹرسٹ کے بانی،[12] اور 1968ء سے 1981ء کے بیچ پیگنٹن زو کے ٹرسٹی رہے اور 1991ء وہ بازمامور ہوئے۔[12]
وائٹ بیم کی نباتیات میں اہمیت اجاگر کرنے میں ان کے تعاون کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ رووان کی ایک نوع، جو خودرو شکل میں اپنی نوعیت کا واحد پودا ہے، ان کے نام سے موسوم کیا گیا۔[20] پراکٹر کے رووان میں رووان اور سیچوان روان اس کے والدین کے طور پر ہیں اور یہ کھوج ایوان گارگ میں ہوئی۔[20]
منتخب مطبوعات
ترمیم- R.B. Ivimey-Cook؛ Michael Proctor (1966)۔ The Plant Communities of the Burren, Co. Clare۔ Dublin: Royal Irish Academy
- Michael Proctor (1956)۔ "A bryophyte flora of Cambridgeshire"۔ Transactions of the British Bryological Society۔ ج 3: 1–49۔ DOI:10.1179/006813856804829723
- Michael Proctor (1957)۔ "Helianthemum Mill: Biological Flora of the British Isles"۔ Journal of Ecology۔ ج 78: 575–592۔ DOI:10.2307/2256855
- Michael Proctor (1960)۔ "Mosses and Liverworts of the Malham District"۔ Field Studies۔ London: Headley Bros۔ ج 1: 61–85
- Michael Proctor (1967)۔ "The Distribution of British Liverworts: A Statistical Analysis"۔ Journal of Ecology۔ ج 55: 119–135۔ DOI:10.2307/2257721
- Michael Proctor؛ Peter Yeo (1973)۔ Pollination of Flowers۔ Harper Collins۔ ISBN:0002131781
- Michael Proctor (1974)۔ "The vegetation of the Malham Tarn fens"۔ Field Studies۔ Faringdon۔ ج 4: 1–38
- M.C.F. Proctor؛ G.M. Spooner؛ M. Spooner (1980)۔ "Changes in Wistman's Wood, Devon: photographic and other evidence."۔ Transactions of the Devonshire Association for the Advancement of Science۔ ج 112: 43–79
- Michael Proctor؛ Peter Yeo؛ Andrew Lack (1996)۔ The Natural History of Pollination۔ London: Harper Collins New Naturalist
- Michael Proctor (2003)۔ "Comparative Ecophysiological Measurements on the Light Responses, Water Relations and Desiccation Tolerance of the Filmy Ferns Hymenophyllum wilsonii Hook. and H. tunbrigense (L.) Smith"۔ Annals of Botany۔ ج 916: 717–727۔ DOI:10.1093/aob/mcg077
- Michael Proctor (2013)۔ Vegetation of Britain and Ireland۔ HarperCollins۔ ISBN:978-0-00-220148-3۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-24
- T. Rich؛ L. Houston؛ A. Robertson؛ M. Proctor (2010)۔ Whitebeams, Rowans and Service Trees of Britain and Ireland۔ BSBI Publications۔ ISBN:9780901158437
- J.S. Rodwell، مدیر (1991)۔ British Plant Communities Volume 1. Woodlands and Scrub۔ ISBN:0521235588
- J.S. Rodwell، مدیر (1991)۔ British Plant Communities Volume 2. Mires and Heaths۔ Cambridge University Press۔ ISBN:0-521-39165-2
- J.S. Rodwell، مدیر (1992)۔ British Plant Communities Volume 3. Grasslands and Montane Communities۔ Cambridge University Press۔ ISBN:0-521-39166-0
- J.S. Rodwell، مدیر (1995)۔ British Plant Communities Volume 4, Aquatic Communities, Swamps and Tall-Herb Fens۔ Cambridge University Press۔ ISBN:0-521-39168-7
- J.S. Rodwell، مدیر (2000)۔ British Plant Communities Volume 5. Maritime Communities and Vegetation of Open Habitats۔ Cambridge University Press۔ ISBN:9780521644761
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb145936077 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2013748460 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2024
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2013748460 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اکتوبر 2024
- ↑ Peter Marren (15 نومبر 2017). "Michael Proctor obituary". The Guardian (برطانوی انگریزی میں). ISSN:0261-3077. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2017-11-17.
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(help) - ↑ "Michael Charles Faraday"۔ 2017-11-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-24
- ↑ "Dr Michael Proctor Honorary Research Fellow"۔ University of Exeter۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-03
- ↑ "University of Exeter Fellow publishes third contribution to prestigious New Naturalist series"۔ University of Exeter۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-03
- ↑ "Michael Charles Faraday Proctor, University of Exeter,, Exeter"۔ ResearchGate۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
{{حوالہ ویب}}
:|title=
میں 48 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "Vegetation of Britain and Ireland (Collins New Naturalist Library, Book 122)"۔ bol.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ Andrew Lack۔ "Book Review: Vegetation Of Britain & Ireland (New Naturalist)"۔ British Trust for Ornithology۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ Arthur Tansley (1968)۔ Michael Proctor (مدیر)۔ Britain's Green Mantle: Past, Present and Future (2nd ایڈیشن)۔ London: George Allen & Unwin
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "MICHAEL PROCTOR"۔ Paignton Zoo۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-03
- ^ ا ب C.D. Preston۔ "Additions to the bryophyte flora of Cambridgeshire (v.c. 29) in the last 50 years" (PDF)۔ British Bryological Society۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ "Vice-county 29"۔ British Bryological Society۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-24
- ↑ "Journal of the Botanical Society of the British Isles"۔ Watsonia۔ ج 4 شمارہ 6۔ اپریل 1961۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-21
- ↑ "Journal of the Proceedings of the Botanical Society of the British Isles"۔ Watsonia۔ ج 8 شمارہ 4۔ جولائی 1971۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-21
- ↑ "Group 5: Biology The Natural Sciences Division"۔ Norwegian Academy of Science and Letters۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ László Erdei (2011)۔ "The past three decades of plant physiology in Hungary" (PDF)۔ Acta Biologica Szegediensis۔ ج 55 شمارہ 1: 48۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ "Mr John Bebbington"۔ The Royal Photographic Society۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ^ ا ب T.C.G. Rich؛ S.A. Harris؛ S.J. Hiscock (2009)۔ "Five new Sorbus (Rosaceae) taxa from the Avon Gorge, England" (PDF)۔ Watsonia۔ ج 27: 217–228۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-25