مائی نیم اِز خان (یعنی میرا نام خان ہے) 12 فروری 2010 ء کو منظر عام پر آئی بالی وڈ فلم ہے۔ شاہ رخ خان اور کاجول نے اس فلم میں اداکاری کی ہے۔

مائی نیم اِز خان
My Name Is Khan.jpg
Theatrical poster
ہدایت کارکرن جوہر
پروڈیوسرہرو جوہر
گوری خان
منظر نویسشبانی بتھیجا
کہانیکرن جوہر
شبانی بتھیجا
ستارےشاہ رخ خان

کاجول

جیمی شیرگیل
راویشاہ رخ خان
موسیقیشنکر - احسان - لوئے
سنیماگرافیروی کے چندرن
ایڈیٹردیپا بھاٹیا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفوکس سیرچ لائٹ پکچرز
تاریخ اجراء
  • 12 فروری 2010ء (2010ء-02-12)
دورانیہ
165 دقیقے[1]
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ38 کروڑ[2]
باکس آفس200 کروڑ[3]

اداکار اور کردارترميم

اداکار/اداکارہ کردار
شاہ رخ خاں رضوان خاں
کاجول مندرا
کیٹی اے کینے سارہ
کینٹن ڈیوٹی ریسے گاریک
بینی نیوس ڈٹکٹیو گارسیا
کرسٹفر بی ڈنکان براک اوباما
جمی شیرگل ذاکر خان
سونیا جہان حسینہ خاں
پروین ڈباس بوبی اہوجا
ارجن ماتور راج
سگندھا گارگ کومل
زرینہ وہاب رضوان کی والدہ
تنئی چیڈا رضوان خاں کا بچپن
نونیت نشان
شیتل مینون رادھا
ارجن اہوجا
یوین مکار
جینیفر ایکولس
ادرین کلی تمیر
میکائیل آرنلڈ چھ سال کا ریسے
ڈومینیک رینڈا مارک گاریک
ایس ایم ظہیر
عارف زکریا فیصل رحمان
ونے پاٹھک جتیش
سمیت راگھون [4]

اعزازاتترميم

اعزاز زمرہ حصول کنندہ
2011 فلم فیئر اعزازات[5] بہترین ہدایتکار کرن جوہر
بہترین اداکار شاہ رخ خاں
بہترین اداکارہ کاجول
زی فلمی اعزازات[6] بہترین اداکار - مرد شاہ رخ خاں
بہترین ہدایتکار کرن جوہر
بہترین پس پردہ گلوکارہ – رچا شرما – "سجدہ"
بہترین کہانی کرن جوہر
شیبانی بھتیجا
بہترین صوتی تزئین دلیپ سبرامنیم
Best Marketed Movie کرن جوہر
2011 اسٹار اسکرین ایوارڈ[7] بہترین اداکار (مقبول انتخاب) شاہ رخ خاں
اسٹار اسکرین ایوارڈ برائے بہترین موسیقی ہدایتکار شنکر احسان لوئے
رامناتھ گوئنکا میموریل ایوارڈ کرن جوہر
6ویں اپسرا فلم & ٹیلیوژن پروڈیوسرز گیولڈ ایوارڈ[8] بہترین ہدایتکار
بہترین اداکار ریڈرس چائس – مرد شاہ رخ خاں
بین الاقوامی بھارتی فلمی اکادمی اعزازات'[9][10] بہترین ہدایتکار کرن جوہر
بہترین اداکار شاہ رخ خاں
بہترین گیتکاری نرنجن ائینگر برائے سجدہ
بہترین پس پردہ موسیقی شنکر احسان لوئے
بہترین کہانی شیبانی بھتیجا
بگ اسٹار اینٹیرٹائنمینٹ ایوارڈ بہترین فلم دھرما پروڈکشنز
ریڈ چلیز اینٹرٹائنمینٹ
بگ اسٹار ایوارڈ برائے بہترین موسیقی شنکر احسان لوئے
دا گلوبل انڈین فلم اینڈ ٹیلیوژن ہونرز[9] بہترین اداکار (اہم کردار) – مرد شاہ رخ خاں
بہترین اداکار برائے مددگار کردار – عورت زرینہ وہاب

نغمےترميم

ٹریک نمبر نغمہ گلوکار موسیقی طوالت
1 "سجدہ" راحت فتح علی خاں، شنکر مہادیون، رچا شرما شنکر-احسان-لوئے 6:05
2 "نور خدا" عدنان سمیع، شنکر مہادیون، شرییا گھوشال شنکر-احسان-لوئے 6:37
3 "تیرے نینا" شفقت امانت علی شنکر-احسان-لوئے 4:38
4 "اللہ ہی رحم" راشد خاں شنکر-احسان-لوئے 4:01
5 "خان تھیم" اسٹرنگز اندرجیت شرما 2:43
6 "رنگ دے" شنکر مہادیون، سورج جگن شنکر-احسان- لوئے 3:45

حوالہ جاتترميم

  1. "BBFC Movie Information". British Board of Film Classification. 4 فروری 2010. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2010. 
  2. "MNIK earns 100 crore before release". All India Today. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2010. 
  3. "Top Worldwide Grossers ALL TIME: 37 Films Hit 100 Crore". Boxofficeindia.com. 31 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2012. 
  4. "Shah Rukh and Kajol grab the top spot at 56th Filmfare Awards". زی نیوز. 2011. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016. 
  5. "Hrithik, SRK top Zee Cine Awards". Hindustan Times. January 15, 2011. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 26, 2015. 
  6. "Winners of 17th Annual Star Screen Awards 2011". Bollywood Hungama. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2011. 
  7. "Winners of 6th Apsara Film & Television Producers Guild Awards". بالی وڈ ہنگامہ. 11 January 2011. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016. 
  8. ^ ا ب "My Name Is Khan : Awards and Nominations". Bollywood Hungama. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2011. 
  9. ""Dabangg", "My Name Is Khan" win awards". The Hindu. June 28, 2011. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 26, 2015. 

بیرونی روابطترميم