مارلین ڈائٹرچ
مارلین ڈائٹرچ (پیدائش: 27 دسمبر 1901ء - وفات: 6 مئی 1992ء) [16] جرمن نژاد امریکی گلو کارہ اور اداکارہ تھیں۔
ڈائٹرچ اپنے فنی کیرئیر کے دوران میں فن کی بلندیوں کو چھوا اور نہایت ہی عمدہ اور مشہور زندگی گزاری۔ 1920ء میں انھوں نے پہلی بار برلن میں سٹیج پر خاموش فلموں میں مختصر کردار سے اپنے فنی دور کا آغاز کیا۔ مثال کے طور پر اس دور میں ڈائٹرچ کا فلم The Blue Angel بطور لولا-لولا کا کردار نہایت مشہور ہوا۔ یہ فلم جوزف وان سٹرن برگ نے تشکیل دی اور اس فلم کے بعد ہی ڈائٹرچ نے پیرا ماؤنٹ فلمز سے معاہدہ کیا اور جرمنی سے امریکہ منتقل ہو گئیں۔ امریکا میں انھوں نے ہالی ووڈ کی فلموں جیسے شنگھائی ایکسپریس، ڈی زائر وغیرہ میں شہرہ آفاق کردار ادا کیے اور ان فلموں کی کامیابی کی وجہ سے مارلین ڈائٹرچ اپنے دور کی سب سے مہنگی فن کارہ بن گئیں۔ مارلین ڈائٹرچ نے 1939ء میں امریکی شہریت اختیار کر لی اور دوسری جنگ عظیم کے دور میں مارلین ڈائٹرچ کو “اعلیٰ پروفائلڈ - فرنٹ لائن اداکارہ“ کا اعزاز دیا گیا۔ گو کہ جنگ عظیم کے بعد ان کی فلمی مصروفیات میں کمی آ گئی مگر پھر بھی 1950ء سے 1970ء کے دوران مارلین نے دنیا بھر میں سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
1999ء میں امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ نے اپنے ایوراڈز میں ڈائٹرچ کے لیے صد سال میں بہترین اداکارہ کے انعام کا اعلان کیا۔
مارلین ڈائٹرچ | |
---|---|
(جرمن میں: Marlene Dietrich) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمن میں: Marie Magdalene Dietrich) |
پیدائش | 27 دسمبر 1901[1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 6 مئی 1992 (91 سال)[1][2][3][4][5][6][7] پیرس کا آٹھواں اراؤنڈڈسمنٹ[8] |
وجہ وفات | گردے فیل |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
ساتھی | مرسیڈیز ڈی ایکوسٹا جان ایف کینیڈی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکارہ، گلو کارہ[10]، آپ بیتی نگار، انٹرٹینر، وائلن نواز، منچ اداکارہ، ادکارہ[10]، موسیقار، ٹیلی ویژن اداکارہ |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن، فرانسیسی[11]، اطالوی، انگریزی[12][11] |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
![]() |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[14][15] | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118525565 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12013957t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6572jdj — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/38065 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1991 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/328731 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/52511 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118525565 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Marlene Dietrich Returns To Become Citizen of U. S. — صفحہ: 5 — شائع شدہ از: 25 نومبر 1938
- ↑ https://cs.isabart.org/person/166516 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Marlene-Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2021 — عنوان : Encyclopædia Britannica — اقتباس: Marlene, [...], studied at a private school and had learned both English and French by age 12.
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12013957t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/1931
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/191cba6a-b83f-49ca-883c-02b20c7a9dd5 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/328731 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2021
- ↑ پیٹر بی۔ فلنٹ (07 مئی، 1992ء). "مارلین ڈائٹرچ، گلیمر کی ملکہ چل بسیں". نیویارک ٹائمز.