مارک رابرٹ جیمز واٹ (پیدائش: 29 جولائی 1996ء) ایک سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 18 جون 2015ء کو آئرلینڈ کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا [2] اس نے 31 جولائی 2015ء کو نیپال کے خلاف 2015-17ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3] 5 فروری 2016ء کو اس نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں، متحدہ عرب امارات میں نیدرلینڈز کے خلاف 27 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ [4] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 9 اگست 2016ء کو 2015-17ء کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کیا۔ [5] اس نے 8 ستمبر 2016ء کو ہانگ کانگ کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [6]

مارک واٹ
ذاتی معلومات
مکمل ناممارک رابرٹ جیمز واٹ
پیدائش (1996-07-29) 29 جولائی 1996 (عمر 27 برس)
ایڈنبرگ, سکاٹ لینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 61)8 ستمبر 2016  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ایک روزہ17 اگست 2022  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
پہلا ٹی20 (کیپ 40)18 جون 2015  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2021 اکتوبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018لنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
2019, 2022ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 46 52 7 67
رنز بنائے 318 134 185 396
بیٹنگ اوسط 17.66 10.30 37.00 14.14
100s/50s 0/0 0/0 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 37* 22 81* 37*
گیندیں کرائیں 2,366 1,116 1,381 3,295
وکٹ 59 62 17 75
بالنگ اوسط 27.67 21.01 37.58 31.48
اننگز میں 5 وکٹ 1 1 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/33 5/27 3/60 5/33
کیچ/سٹمپ 11/– 11/– 2/– 17/–
ماخذ: کرک انفو، 26 اکتوبر 2022ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mark Watt"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2015 
  2. "Scotland tour of Ireland, 1st T20I: Ireland v Scotland at Bready, Jun 18, 2015"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2015 
  3. "ICC World Cricket League Championship, 8th Match: Scotland v Nepal at Ayr, Jul 31, 2015"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2015 
  4. "Watt five-for bundles Netherlands out for 103"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2016 
  5. "ICC Intercontinental Cup, Scotland v United Arab Emirates at Ayr, Aug 9–12, 2016"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2016 
  6. "1st ODI: Scotland v Hong Kong at Edinburgh, Sep 8, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2016