ماریو جے مولینا
(ماریو جے. مولینا سے رجوع مکرر)
ماریو جے۔ مولینا میکسیکو کے نوبل انعام یافتہ کیمیا دان تھے جنھوں نے انٹارکٹیکا میں موجود اوزون تہ کے سوراخ کو دریافت کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔نیز وہ نوبل انعام جیتنے والے پہلے میکسیکی شخصیت بھی تھے۔
ماریو جے مولینا | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Mario Molina) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Mario José Molina Henríquez) |
پیدائش | 19 مارچ 1943ء [1][2][3][4] میکسیکو شہر [5] |
وفات | 7 اکتوبر 2020ء (77 سال)[6] میکسیکو شہر |
وجہ وفات | دورۂ قلب [7] |
شہریت | میکسیکو ریاستہائے متحدہ امریکا (1989–) |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، اروین Jet Propulsion Laboratory میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے (1968–1972) جامعہ فیروبرگ (1965–) |
تخصص تعلیم | طبیعی کیمیاء |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | کیمیادان [8][9]، انجینئر ، استاد جامعہ |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [10]، انگریزی [10] |
شعبۂ عمل | طبیعی کیمیاء [11]، کیمیائی ہندسیات [11]، کیمیا [11] |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو ، جامعہ کیلیفورنیا، اروین ، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
صدارتی تمغا آزادی (2013) لیجن آف آنر (2012) گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (2008)[12] نوبل انعام برائے کیمیا (1995)[13][14] |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c94k4p — بنام: Mario J. Molina — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mario-Molina — بنام: Mario Molina — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/molina-mario-jose — بنام: Mario José Molina — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Mario Molina — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021628 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1029801800 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ تاریخ اشاعت: 7 اکتوبر 2020 — https://centromariomolina.org/wp-content/uploads/2020/10/Comunicado-de-prensa-CMM-7oct-2020.pdf — اقتباس: Con profundo dolor, comunicamos el fallecimiento del Dr. José Mario Molina Pasquel Henríquez acaecido el día de hoy en la Ciudad de México.
- ↑ Muere Mario Molina, ganador del Premio Nobel 1995
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1029801800 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jx20110608022 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2024
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jx20110608022 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jx20110608022 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2008-13292
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Chemistry 1995 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
- ↑ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (11 اکتوبر 1995)۔ "MIT's Mario Molina wins Nobel Prize in chemistry for discovery of ozone depletion"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-31
- ↑ "The Heinz Awards, Mario Molina profile"۔ 2015-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-14
- ↑ Volvo Environment Prize
- ↑ "President Obama Names Presidential Medal of Freedom Recipients"۔ Office of the Press Secretary, The White House۔ 8 اگست 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-09
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |