ماہر المعیقلی
شیخ ماہر بن حمد المعیقلی (عربی: الشيخ ماہر بن حمد المعيقلي)، (پیدائش: 1967) سعودی عرب کے مقدس شہر مکۃ المکرمہ کی مسجد الحرام کے امام اور مشہور قاری ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے مسجد نبوی میں بھی امامت کے فرائض سر انجام دیے۔ وہ مسجد الحرام میں مستقل طور پر فجر اور مغرب کی امامت کرتے ہیں۔
الشيخ ماہر بن حمد المعيقلي | |
---|---|
(عربی میں: ماهر المعيقلي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ریاض, سعودی عرب |
7 جنوری 1969
شہریت | سعودی عرب |
مذہب | اسلام، حنبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | امام |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |