تنظیم مجاہدین خلق ایران

ایران میں سیاسی جماعت
(مجاہدین خلق سے رجوع مکرر)

تنظیم مجاہدین خلق ایران ایرانی نظام کی ایک مخالف تنظیم ہے جس کی بنیاد 1965ء میں چند جدت پسند ایرانیوں کے ہاتھوں پڑی، شاہ ایران کا تختہ الٹنے میں اس تنظیم نے اہم کردار ادا کیا، 80 کی دہائی کے شروع میں اس تنظیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ شروع کی تاکہ ایک ڈیموکریٹک اسلامی مملکت کا قیام عمل میں لایا جاسکے، ان کے عسکری کیمپ شمالی عراق میں ہیں، اس تنظیم کے حالیہ سربراہ مسعود رجوی ہیں۔


تنظیم مجاہدین خلق ایران
سازمان مجاهدین خلق
مخففPMOI, MEK, MKO
رہنمامریم رجوی[1]
Massoud Rajavi[ا]
سیکرٹری جنرلZahra Merrikhi
تاسیس5 ستمبر 1965؛ 59 سال قبل (1965-09-05)
تقسیم ازFreedom Movement of Iran
صدر دفتر
اخبارMojahed[4]
Political wingNational Council of Resistance of Iran
(1981–present)
Military wingNational Liberation Army (1987–2003)
رکنیت5,000 to 10,000 (DoD 2011 اندازاً۔ )[ب]
نظریاتSee below
سیاسی حیثیتبایاں بازو
مذہباہل تشیع
جماعت کا پرچم
Flag of the People's Mujahedin of Iran
Yellow version of the flag of the People's Mujahedin of Iran
ویب سائٹ
www.mojahedin.org

حوالہ جات

ترمیم
حواشی
  1. Since 27 جنوری 1985, they are "Co-equal Leader"، [1] however, Massoud Rajavi disappeared in 2003 and leadership of the group has de facto passed to his wife Maryam Rajavi.[2]
حوالہ جات
  1. ^ ا ب O'Hern 2012، صفحہ 208
  2. Sloan، Stephen؛ Anderson، Sean K. (2009)۔ Historical Dictionary of Terrorism۔ Historical Dictionaries of War, Revolution, and Civil Unrest (third ایڈیشن)۔ Scarecrow Press۔ ص 454۔ ISBN:978-0-8108-6311-8
  3. Zabih 1988، صفحہ 250
  4. Chehabi، Houchang E. (1990)۔ Iranian Politics and Religious Modernism: The Liberation Movement of Iran Under the Shah and Khomeini۔ I.B. Tauris۔ ص 211۔ ISBN:978-1-85043-198-5

کتابیات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

سرکاری

ترمیم

= دیگر

ترمیم

سانچہ:Iranian exiled parties