مجد الدین بن تیمیہ، پورا نام: ابو البرکات مجد الدین عبد السلام بن عبد اللہ بن خضر من محمد بن تیمیہ حرانی ہے، حنبلی مذہب کے فقیہ، محدث اور مفسر تھے۔ شہاب الدین بن تیمیہ (ابو المحاسن شہاب الدین عبد السلام) کے والد تھے جو مشہور شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے والد تھے، یعنی ابن تیمیہ ان کے پوتے تھے۔[3][4]

مجد الدین بن تیمیہ
(عربی میں: عبد السلام بن عبد الله بن الخضر بن مُحمَّد بن تيمية الحرَّاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1194ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1254ء (59–60 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنبلی
اولاد شہاب الدین بن تیمیہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  فقیہ ،  محدث ،  مفسر قرآن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

حران میں سنہ 590 ہجری میں پیدا ہوئے، شام، حجاز اور عراق میں حدیث کا علم حاصل کیا، اسی طرح اپنے شہر حران میں بھی علم حاصل کیا، حنبلی مذہب کے اپنے زمانہ میں سب سے بڑے عالم تھے۔

تصنیفات

ترمیم

ان کی کتاب "المنتقی فی احادیث الاحکام" ہے جس کی شرح میں شوکانی نے مشہور کتاب "نیل الاوطار" لکھی ہے، اسی طرح حنبلی فقہ میں ان کی کتاب "المحرر فی الفقہ" ہے جس کی ابن عبد الحق نے شرح لکھی ہے، اسی طرح ان کے پوتے ابن تیمیہ نے بھی اس کتاب پر بہت قیمتی تعلیقات لکھی ہے جو ابن مفلح کے المحرر پر "النکت" نامی حاشیہ سے ملتے ہیں۔[3][4]

وفات

ترمیم

سنہ 652 ہجری میں وفات پائی۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00436113 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2019
  2. ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/18886 — بنام: عبد السلام بن عبد الله ابن تيمية، 1194؟‒1254؟
  3. ^ ا ب وفات الوفيات : (1/274)
  4. ^ ا ب «الأعلام»: (4/6)
  5. الذيل على طبقات الحنابلة (4/ 201)