لکھنؤ کا محاصرہ
(محاصرہ لکھنؤ سے رجوع مکرر)
لکھنؤ کا محاصرہ (انگریزی: Siege of Lucknow) (ہندی: लखनऊ की घेराबंदी) جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران میں لکھنؤ شہر میں ریزیڈینسی کا طویل دفاع تھا۔ شہر میں پہنچنے والی دو مسلسل امدادی کوششوں کے بعد، محافظوں اور عام شہریوں کو ریذیڈنسی سے نکال دیا گیا اور اسے خالی کر دیا گیا۔
محاصرہ لکھنؤ Siege of Lucknow | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ جنگ آزادی ہند 1857ء | |||||||
The Relief of Lucknow، by Thomas Jones Barker | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی |
| ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
| Various commanders including: | ||||||
طاقت | |||||||
1,729 troops, rising to approx. 8,000 | 5,000 men, rising to approx. 30,000 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
2,500 killed, wounded, missing | unknown |