محبوب عالم (سیاستدان)
محبوب عالم، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔
محبوب عالم (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1968ء (56 سال) |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔242 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیموہ یکم جنوری 1968ء کو پیدا ہوئے۔ [1]
سیاسی کیریئر
ترمیممحبوب عالم 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-242 (کراچی-IV) سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 166,836 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اکرم خان کو شکست دی۔[2] اپریل 2018 میں، انھوں نے ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Detail Information"۔ 21 April 2014۔ 21 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2017
- ↑ "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018