ڈاکٹر محمد اسد اللہ الغالب (عربی: د محمد اسد الله الغالب، بنگالی) (پیدايش : 15 جنوری، 1948ء) بنگلہ دیش کے ایک نام ور اصلاحی اسلامی عالم اور راجشاہی یونیورسٹی كا لغة عربی کے پروفیسر ہیں۔ انھوں نے بنگلہ دیش کے سب سے بڑا اہل حدیث تنظیم "جمعية تحريك اہل حدیث بنگلہ دیش" کے رہنما ہے۔ انھوں نے بنگلہ دیش میں ایک وسیع تر نقطہ نظر سے دعوة اہل حدیث پھیلانے میں ایک زبردست کام کیا ہے۔[1]

ڈاکٹر محمد أسد الله الغالب
(بنگالی میں: আসাদুল্লাহ আল-গালিব ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوري ، 1947ء
ساتخیرا ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بنغلاديشي
مذہب اسلام،
مکتب فکر اہلسنت والجماعت ، اہل حدیث ، غیر مقلد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان ،  اکیڈمک   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عملی زندگی

ترمیم


  • پروفیسر، شعبة لغة عربی، راجشاہی یونیورسٹی، بنگلہ دیش (1980-في الحال)
  • بانی، جمعية شبان اہل حدیث بنغلاديش (1978)
  • صدر أعلی، جمعية شبان اہل حدیث (1978-1994)
  • بانی، جمعية اہل حدیث (خواتین شاخ) (1981)
  • أمير، جمعية تحريك اہل حدیث بنغلاديش (1994-في الحال)
  • بانی، سونامونی (بچوں شاخ) (1981)
  • ایڈیٹر، مجلة التحريك الشهرية (1997)
  • بانی، توحید ٹرسٹ (سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن)
  • بانی، سلفیہ ٹرسٹ (سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن)

تصانیف

ترمیم
  • تفسير القرآن الكريم (باللغة البنغالية)
  • ’حركة أهل الحديث : نشأتها وتطوراتها؛ في جنوب آسيا خصوصا‘ (رسالة الدكتوراة)
  • صلاة الرسول صلي الله عليه وسلم
  • سيرة الرسول صلي الله عليه وسلم
  • تعريف حركة أهل حديث

بیرونی روابط

ترمیم

http://www.ahlehadeethbd.org/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ahlehadeethbd.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "আহলেহাদীছ আন্দোলন বাংলাদেশ"۔ 2017-07-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25