محمد ابن جعفر الصادق
(محمد الدیباج سے رجوع مکرر)
محمد ابن جعفر الصادق | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
وفات | سنہ 818ء بسطام |
||||||
والد | جعفر الصادق | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
یمن کا امام | |||||||
برسر عہدہ 815 – 818 |
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
تعارف
ترمیممحمد ابن جعفر صادق مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام محمد دیباج، لقب محمد دیباج ماموں، کنیت علی عارضی تھی۔ دیباج خوبصورت ریشم کو کہتے ہیں۔ ماموں ہر دل عزیز کو کہتے ہیں۔ آپ اپنے خاندان میں نہایت خوبصورت نورانی چہرہ والے تھے۔ بہت بڑے بہادر اور سخی تھے۔ دو دنبے روزانہ لنگر عام کے لیے ذبح کرتے تھے۔ مسافر، مسکین، یتیم کو کھانا خود ساتھ کھلاتے تھے۔ لقب ماموں بعض شیرازی سید آپ کو محمد مومن لکھتے ہیں جو غلط ہے۔ لفظ ماموں بمعنی ہر دل عزیز درست ہے۔ آپ کے تین صاحبزادے تھے۔ جن کے نام حسب ذیل ہیں۔[1] 1۔ سید حسن[1] 2۔ سید علی عارضی شاہ 3۔ سید قاسم[1]سید حسن اور سید قاسم کو عباسی خلیفہ نے شہید کر دیا گرگان ایران میں مدفون ہیں علی عارضی شاہ کی نسل ساتھ انڈیا کوہ سیلمان پہاڑی کے علاقے میں آباد ہوئے