محمد بشیر خان
پاکستان میں سیاستدان
محمد بشیر خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔
محمد بشیر خان | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-7 (دیر زیریں-2) سے لڑے اور کامیاب ہوئے۔[1] انھوں نے 63,017 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے سراج الحق کو شکست دی۔[2]
مزید پڑھیے
ترمیم
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "PTI man who defeated JI chief Sirajul Haq"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018
- ↑ "NA-7 Result – Election Results 2018 – Lower Dir 2 – NA-7 Candidates – NA-7 Constituency Details – thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018