محمد ثنا اللہ خان مستی خیل
پاکستان میں سیاستدان
محمد ثنا اللہ خان مستی خیل (انگریزی: Sana Ullah Khan) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی پاکستان کے رکن رہے ہیں۔
محمد ثنا اللہ خان مستی خیل | |
---|---|
رکن پاکستان مسلم لیگ | |
مدت منصب 2008 – 2013 | |
صوبائی وزیر مقامی حکومت اور دیہی ترقی | |
مدت منصب 2008 – 2013 | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی، پاکستان | |
مدت منصب 18 فروری 2008 – 2013 | |
وفاقی پارلیمانی سکریٹری اطلاعات[1] | |
مدت منصب 2004 – 2007 | |
رکن پاکستان مسلم لیگ | |
مدت منصب 2002 – 2008 | |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
مدت منصب 2002 – 2007 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1971ء (53 سال) |
مذہب | اسلام |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پنجاب یونیورسٹی لا کالج |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Institute of Policy Studies 2004، صفحہ 19