محمد ذیشان (کرکٹ کھلاڑی)
محمد ذیشان ( اردو : محمد ذیشان ؛ پیدائش 15 اپریل 2006ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو وسطی پنجاب کے لیے کھیلتا ہے۔ [2]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | فیصل آباد، پنجاب، پاکستان | 15 اپریل 2006||||||||||||||||||||||||||
قد | 6 فٹ 8 انچ (203 سینٹی میٹر)[1] | ||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
2021/22 | سنٹرل پنجاب | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 ستمبر 2022 |
ابتدائی زندگی
ترمیمضلع فیصل آباد کے گاؤں چک 58 جے بی للین میں پیدا ہوا۔ ذیشان تین بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے۔ اس نے اپنے بڑے بھائی کی وجہ سے کرکٹ میں دلچسپی پیدا کی اور وہ شعیب اختر اور کرٹلی ایمبروز کو اپنا رول ماڈل مانتا ہے۔ [1]
بین الاقوامی کیریئر
ترمیمدسمبر 2022ء میں، ذیشان کو عبوری سلیکشن کمیٹی نے عرفات منہاس اور باسط علی کے ساتھ پاکستانی ٹیسٹ دستے میں شامل کیا تھا۔ [3] [4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Talent Spotter: Mohammad Zeeshan"۔ PakPassion۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-06
- ↑ "Mohammad Zeeshan profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-24
- ↑ "Three high-performing teenagers added to Test squad". www.pcb.com.pk (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2022-12-29.
- ↑ Sports, A. (27 دسمبر 2022). "Three PJL stars added to Pakistan Test squad". ASports.tv (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2022-12-29.