محمد رضا راہچمنی (فارسی: محمدرضا راه‌چمنی‎‎; 1 دسمبر 1952ء – 9 مارچ 2020ء) ایرانی طبیب[3] اور اصلاح پسند سیاست دان تھے۔ وہ 1984ء تا 2000ء تک مجلس ایران کے سبزوار سے رکن رہے۔[3] 2000ء کی دہائی کی ابتدا میں، وہ ایران کی ریاستی فلاحی تنظیم کے سربراہ تھے۔[4]

محمد رضا راہچمنی
(فارسی میں: محمدرضا راه‌چمنی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= 2018ء یمں محمد رضا راہچمنی
تفصیل= 2018ء یمں محمد رضا راہچمنی

مناصب
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
28 مئی 1984 
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1952ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سبزوار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 مارچ 2020ء (68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [2]،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

محمد رضا کی پیدائش 1952ء میں سبزوار میں ہوئی اور علم الادویہ کی تعلیم حاصل کی۔[3] انقلاب ایران کے بعد ان کو قید کیے جانے کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور نہ ہی انھوں نے ایران عراق جنگ میں شرکت کی تھی۔[3]

وفیات

ترمیم

محمد رضا راہچمنی کی وفات 2020ء کی کورونا واغرس وبا (کووڈ-19) سے 9 مارچ 2020ء کو ہوئی۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ اشاعت: 9 مارچ 2020 — Former Iranian MP dies of coronavirus — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2020
  2. ^ ا ب پ ت https://www.tehrantimes.com/news/445916/Former-Iranian-MP-dies-of-coronavirus — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2020
  3. ^ ا ب پ ت Mehrzad Boroujerdi، Kourosh Rahimkhani (2018)۔ Postrevolutionary Iran: A Political Handbook۔ Syracuse University Press۔ صفحہ: 682۔ ISBN 978-0-8156-5432-2 
  4. علی اکبر Dareini (11 جولائی 2003)، "Twins Return in Separate Coffins to Iran"، دا ایسوسی ایٹڈ پریس، اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2020 
  5. "سابق ایرانی ایم پی کی کورونا وائرس سے وفات"۔ تہران ٹائم۔ 9 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2020 
سرکاری عہدہ
ماقبل  Head of State Welfare Organization
2001–2005
مابعد 
سیاسی جماعتوں کے عہدے
'
Party founded
Secretary-General of Islamic Iran Solidarity Party
1998–2002
مابعد 
Secretary-General of National Unity and Cooperation Party of Islamic Iran
2012–2020
مابعد 
TBD