محمد شمس الحق بھویاں ( 1 جولائی 1948ء - 2 فروری 2024ء) بنگلہ دیش کی عوامی لیگ کے سیاست دان تھے جو چاند پور-4 سے ممبر پارلیمنٹ تھے۔

محمد شمس الحق بھویاں
(بنگالی میں: শামছুল হক ভূঁইয়া ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چاندپور ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 فروری 2024ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بنگلہ دیش عوامی لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن جاتیہ سنسد [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
5 جنوری 2014 
پارلیمانی مدت دسویں جاتیہ سنسد  
عملی زندگی
پیشہ انجینئر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

بھویاں یکم جولائی 1948ء کو چاند پور ضلع میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام محمد حسمت اللہ اور والدہ کا نام حذیرہ بیگم تھا۔ انھوں نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، ڈھاکہ یونیورسٹی سے ایم بی اے کے ساتھ گریجویشن کیا۔ جس کے بعد انھوں نے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ [3]

کیریئر ترمیم

بھویاں 2014ء میں بنگلہ دیش عوامی لیگ کے امیدوار کے طور پر چاند پور-4 سے پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [4] وہ چاند پور میں اپولو یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بانی تھے۔[5] وہ اپولو گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین تھے۔ وہ ڈیسٹینی گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تھے۔[6] وہ بنگلہ دیش عوامی لیگ کی چاند پور ڈسٹرکٹ یونٹ کے صدر تھے۔ [7]

وفات ترمیم

بھویاں کا انتقال ڈھاکہ میں 2 فروری 2024ء کو 75 سال کی عمر میں ہوا ۔[8]

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.parliament.gov.bd/index.php/en/mps/members-of-parliament/current-mp-s/list-of-10th-parliament-members-english — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2018
  2. http://www.parliament.gov.bd/index.php/bn/mps-bangla/members-of-parliament-bangla/current-mps-bangla/2014-03-23-11-44-22 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2018
  3. "Dr. Mohammed Shamsul Haque Bhuiyan"۔ Amarmp۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  4. "Dr. Mohammed Shamsul Haque Bhuiyan"۔ Amarmp۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  5. "Private Universities: 16 more in the offing"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 13 January 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  6. "Pay Tk 2,500cr for bail"۔ theindependentbd.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  7. "'Jugantar' sued for defamation"۔ bdnews24.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  8. Ex-Chandpur lawmaker Dr Shamsul Haque Bhuiyan passes away