محمد عباس عباسی (گورنر)
(محمد عباس عباسی سے رجوع مکرر)
محمد عباس عباسی (انگریزی: Mohammad Abbas Abbasi) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ وہ 31 جولائی 1975ء سے 5 جولائی 1977ء تک استعفا دینے تک پنجاب کے پانچویں گورنر بھی رہے۔ 5 جولائی 1977ء کو ذولفقار علي بھٹو نے بھی وزارت اعظی سے استعفا دیا تھا۔ [1][2][3][4][5]
محمد عباس عباسی (گورنر) | |
---|---|
پانچواں گورنر پنجاب، پاکستان | |
مدت منصب 31 جولائی 1975 – 5 جولائی 1977 | |
صدر | فضل الہی چوہدری |
وزیر اعظم | ذوالفقار علی بھٹو |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1952ء لاڑکانہ |
تاریخ وفات | سنہ 1988ء (35–36 سال) |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mohammad Abbas Khan Abbasi۔ "PPSC MCQs Past Papers,SPSC FPSC CSS PMS Past Papers"۔ Blogspot۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015
- ↑ Mohammad Abbas Khan Abbasi۔ "Punjab - Province of Pakistan"۔ Chiefacoins۔ Barelvi۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2018
- ↑ Punjab Abbasi۔ "Governors of Punjab 1947-2013"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013
- ↑ Muhammad Abbas Abbasi (2011)۔ "Khosa sworn in as Punjab Governo"۔ Politician (Nill)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2011
- ↑ My Regime۔ "Sadiq - The Originals"۔ Rural Media Network Pakistan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2018