محمد عبد الرشید قادری
محمد عبد الرشید قادری، سمندری شہر ضلع فیصل آباد میں ایک مسلمان محقق عالم دین اور واعظ تھے۔ رشدالایمان[1] ان کی ایک کتاب ہے۔ وہ، پاکستان کے چند ممتاز فقہا اور محدثین میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ محدثِ اعظم پاکستان مولانا ابو الفضل محمد سردار احمد قادری کے خلیفہ و تلمیذ تھے۔
محمد عبد الرشید قادری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
مکتب فکر | اہلسنت والجماعت (بریلوی - حنفی) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ رضویہ مظہر الاسلام |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- رشد الایمان از ابو محمد محمد عبد الرشید قادریآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ slideshare.net (Error: unknown archive URL)
- الرشید-قادری-رضوی/816154388428423?sk=timeline پیر ابو محمد محمد عبد الرشید قادری رضوی