محمد عزیر بن شمس الحق بن رضاء اللہ، ،ہندوستان کے مشہور علماؤوں میں سے ایک، صوبہ مغربی بنگال میں سنہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔

فضیلۃ الشیخ  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد عزیر شمس
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1957ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مغربی بنگال  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 15 اکتوبر 2022ء (64–65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ
دار العلوم احمدیہ سلفیہ
جامعہ ام القری  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ صفی الرحمٰن مبارک پوری  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی،  مصنف،  ماہر اسلامیات،  عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی،  فارسی،  انگریزی،  اردو،  بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

متعدد علماؤں نے آپ کی تعریف کی ہیں، جیسے بکر بن عبد اللہ ابو زید رحمہ اللہ وغیرہ رسالہ ماجستر: بعنوان (التأثيرالعربي في شعر حالي)،

تعليم: ترمیم

  1. درس نظامى،جامعہ سلفيہ بنارس، ہندوستان۔
  2. بى اے، کلیة اللغة العربية، جامعہ اسلاميہ مدينہ منورہ
  3. ايم اے ، جامعہ ام القرى مکہ مكرمہ ،مقالہ: بعنوان: 《التأثيرالعربي في شعر حالي》۔
  4. ورسالہ دکتوراہ :بعنوان ( الشعر العربي في الهند – دراسة نقدية )، ڈاکٹریٹ کے لیے تھیسس تیار کیا لیکن اس کا مناقشہ نہ ہو سکا.

اساتذہ: ترمیم

  1. مولانا شمس الحق سلفى(والد)
  2. مولانا عين الحق سلفى(چچا)
  3. مولانا محمد رئيس ندوى رحمہ اللہ
  4. مولانا عبد السلام رحمانى رحمہ اللہ
  5. مولانا عبد الرحمن ٹونکی رحمہ اللہ
  6. مولانا صفي الرحمن مباركپوری
  7. ڈاکٹر عبد العظيم علي الشناوي
  8. الشيخ عز الدين علي السيد
  9. محمد ادريس الرحماني
  10. عبد المعيد البنارسي
  11. عبد السلام مدني
  12. عبد النور ندوي
  13. عبد الوحيد رحماني

المؤلفات : ترمیم

  1. حياة المحدث شمس الحق وآثاره( طبع طبعتين في بنارس بالهند)
  2. حيات وخدمات علامہ شمس الحق عظيم آبادي رحمہ اللہ
  3. أعلام أهل الحديث في الهند (بالأردية) غير مطبوع
  4. رسالة في حكم السبحة (بالأردية)
  5. مؤلفات الأمام ابن قيم الجوزية

تحقيقات: ترمیم

  1. رفع الألتباس عن بعض الناس للعظيم آبادي
  2. غاية المقصود شرح سنن أبي داود ، للعظيم آبادي ( المجلد الأول)
  3. مجموعة فتاوى الشيخ شمس الحق العظيم آبادي ( بالأردية والفارسية)
  4. ردّ الإشراك ، لاسماعيل بن عبد الغني الدهلوي
  5. تاريخ وفاة الشيوخ الذين أدركهم البغوي ، لأبي القاسم البغوي
  6. جزء في استدراك أم المؤمنين عائشة على الصحابة، لأبي منصور البغدادي
  7. روائع التراث ( عشر رسائل نادرة في فنون مختلفة)
  8. بحوث وتحقيقات للعلامة عبدالعزيز الميمني
  9. إتحاف النبية بما يحتاج إليه المحدث والفقيه، لولي الله الدهلوي(تعريب)
  10. مجموعة رسائل الإمام ولي الله الدهلوي ( غير مطبوع)
  11. مجموعة رسائل المحدث شمس الحق العظيم آبادي( غير مطبوع)
  12. الجامع لسيرة شيخ الإسلام ابن تيمية (بالاشتراك)
  13. تقييد المهمل وتمييز المشكل ، لأبي علي الجياني ( بالاشتراك)
  14. قاعدة في الاستحسان ، لشيخ الإسلام ابن تيمية.
  15. جامع المسائل (5 مجلدات ) لشيخ الإسلام ابن تيمية
  16. الرسالة التبوكية ، لابن قيم الجوزية
  17. تنبية الرجل العاقل على تمويه الجدل الباطل ، لشيخ الإسلام ابن تيمية ، (بالاشتراك)

بہت سى عربى كتابوں كے مصنف، مترجم اور محقق ہیں اور اب كئى سال سے امام ابن تيميہ رحمہ اللہ کے دنيا بھر ميں پھیلے ہوئے مخطوطات مرتب كر رہے ہیں جن كى كم وبيش آٹھ جلديں شائع ہو چکی ہیں

  1. وفاة محقق كتب ابن تيمية .. الشيخ محمد عزيز بن شمس — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2022 — سے آرکائیو اصل فی 17 اکتوبر 2022 — ناشر: اسلام آنلائن