محمد علی (کرکٹر، پیدائش 1992)
محمد علی (پیدائش:یکم نومبر 1992ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے یکم ستمبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ٹرافی میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [2] وہ پانچ میچوں میں پچیس آؤٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے۔ [3] اس نے 8 اکتوبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ایک روزہ کپ میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4]
فائل:Mohammad Ali (cricketer.jpg | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان | 1 نومبر 1992
بلے بازی | دائیں ہاتھ |
گیند بازی | دائیں بازو میڈیم فاسٹ |
حیثیت | بولر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ٹیسٹ (کیپ 249) | 1 دسمبر 2022 بمقابلہ انگلینڈ |
آخری ٹیسٹ | 21 اگست 2024 بمقابلہ بنگلہ دیش |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2022 | سنٹرل پنجاب (اسکواڈ نمبر. 122) |
2023–تاحال | فیصل آباد (اسکواڈ نمبر. 13) |
2024 | ملتان سلطانز |
2024 | کینڈی فالکنز |
2025 | فارچیون باریشال |
ماخذ: کرک انفو، 1 دسمبر 2022 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mohammad Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018
- ↑ "Pool B, Quaid-e-Azam Trophy at Faisalabad, Sep 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018
- ↑ "Quaid-e-Azam Trophy, 2018/19: Zarai Taraqiati Bank Limited Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2018
- ↑ "Pool B, Quaid-e-Azam One Day Cup at Rawalpindi, Oct 8 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2018