محمد قاسم فخری
پاکستانی سیاست دان
مفتی محمد قاسم فخری پاکستانی سیاست دان ہیں اور صوبائی اسمبلی سندھ کے اگست 2018ء سے رکن ہیں۔
محمد قاسم فخری | |
---|---|
رکن صوبائی اسمبلی سندھ | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اکتوبر 1983ء (41 سال) |
رہائش | کراچی |
شہریت | پاکستان |
جماعت | تحریک لبیک پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیممفتی قاسم صوبائی اسمبلی سندھ کی نشست پر تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے پی ایس-115 (کراچی غربی-IV) in 2018ء کے عام انتخابات میں کامیاب ہوئے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Results 2018 – Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |