محمد مارماڈیوک پکتھال

محمد مارماڈیوک پکتھال (ولادت: 7 اپریل 1875ء – وفات: 19 مئی 1936ء)) مغربی عالم دین تھے جنہیں ان کے قرآن کے انگریزی ترجمے (1930ء) کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ مسیحیت سے قبول اسلام کرچکے تھے۔ پکتھال ایک ناول نگار تھے جنہیں ڈی ایچ لارینس،ایچ جی ویلس اور ای ایم فاسٹر کی جانب سے تعظیمی نظروں سے دیکھا گیا تھا۔ وہ ایک صحافی، صدرمدرس، سیاسی اور مذہبی رہنما تھے۔ ان کا قبول اسلام ڈرامائی انداز میں ہوا تھا۔ 29 نومبر 1917ء میں انھیں "اسلام اور ترقی" کے موضوع پر مسلم لٹریری سوسائٹی کی جانب سے ناٹنگ ہل، مغربی لندن میں لیکچر دینا تھا۔ خطاب کے فوری بعد انھوں نے اپنے قبول اسلام کا اعلان کیا۔ وہ ورکنگ مسلم مشن کی خدمات بھی کر چکے ہیں جب کہ اس کے بانی خواجہ کمال الدین غیر حاضر رہے تھے۔[2]

محمد مارماڈیوک پکتھال
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1875(1875-04-07)
کیمبرج ٹیریس (Cambride Terrace)، لندن،انگلستان
وفات 19 مئی 1935(1935-50-19) (عمر  60 سال)
پورتھ منسٹر ہوٹل، سینٹ ایوز، کارن وال، انگلستان
مدفن بروک ووڈ قبرستان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سنی اسلام
عملی زندگی
مادر علمی ہیعرو اسکول (1889–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مترجم ،  صحافی ،  ناول نگار ،  ماہر اسلامیات ،  مصنف ،  ماہرِ لسانیات ،  سیاح   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  عربی ،  اردو ،  ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الله کا خوف/تقوٰی

ترمیم

محمد مارماڈیوک پکتھال الله سے بہت خوف کھاتے تھے۔ جب وہ نماز کے لیے اٹھتے تو چہرہ سرخ ہوتا اور مکمل خشوع و خضوع سے نماز پڑھتے۔ کسی نے اس عجیب کیفیت کا سبب پوچھا جو وہ محسوس نہیں کرتے تو ان کا جواب تھا:

Because I am a Muslim by choice, you are by birth
چوں کہ میں اپنی مرضی سے مسلمان ہوا ہوں اور آپ اپنی پیدائش سے ہیں
 

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم